Skills School of Success

Skills School of Success Training & Development Working for the future by shaping the Skills in accurate directions...

Travel partner...To Celebrate Personal Fulfilment and Spiritual Enlightenment... Alhamdulillah
10/09/2024

Travel partner...
To Celebrate Personal Fulfilment and Spiritual Enlightenment... Alhamdulillah

Anger dose not solve anything and builds nothing... But it can destroy everything.
29/08/2024

Anger dose not solve anything and builds nothing... But it can destroy everything.

آزادی مبارک۔۔۔ حالات حاضرہ کے پسِ منظر میں علامہ کے اس شعر کی تشریح خود کیجیے۔۔۔مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادیکہ...
14/08/2024

آزادی مبارک۔۔۔
حالات حاضرہ کے پسِ منظر میں علامہ کے اس شعر کی تشریح خود کیجیے۔۔۔

مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی
کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری

کسی بھی قوم کے بنیادی انسانی حقوق کے بغیر آزادی کا مطلب کیا رہ جاتا ہے؟؟
پاکستان کے ریاستی علامتی نشان میں تین بہت خوبصورت الفاظ :''ایمان ‘اتحاد‘ تنظیم‘‘ کندہ ہیں۔ یہ تین لفظی نصب العین بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے نصائح کا خلاصہ ہے، مگر افسوس۔۔۔ من حیث القوم ان لفظوں کا ہمارے اعمال سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔
بھٹو صاحب کے نعرے روٹی، کپڑا اور مکان والے چکر میں ایسا الجھایا گیا ہیں کہ اب ایمان، اتحاد، تنظیم ہم سے 77 نوری سال کے فاصلے پر ہیں۔
لاالہ الااللہ کی دیوانہ وار صدا لگاتے اور اپنے آزاد وطن کا خواب سجائے 47 میں پاکستان پہنچنے والے ہمارے اجداد بھی سوچتے ہونگے کہ، کیا یہ وہی آزادی ہے ؟؟
آزادی کے جشن اور حقیقی آزادی کے فرق کو علامہ کے اس شعر سے سمجھا جا سکتا ہے کہ۔۔۔

خِرد نے کہہ بھی دیا ’لااِلہ‘ تو کیا حاصل
دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
عجب نہیں کہ پریشاں ہے گفتگو میری
فروغِ صبح پریشاں نہیں تو کچھ بھی نہیں

چلو اک خواب بنتے ہیں۔۔۔نیا کاغذ قلم لےکر ۔۔۔نئی دنیا بناتے ہیںنئے سے رنگ بھرتے ہیں پرانے سب مٹاتے ہیں۔۔۔چلو تبدیل کرتے ہ...
18/04/2024

چلو اک خواب بنتے ہیں۔۔۔
نیا کاغذ قلم لےکر ۔۔۔نئی دنیا بناتے ہیں
نئے سے رنگ بھرتے ہیں
پرانے سب مٹاتے ہیں۔۔۔
چلو تبدیل کرتے ہیں۔۔۔
یہ آنسو اور تکلیفیں
محبت اور چاہت سے۔۔۔
یہ بیماری پریشانی کو
صحت اور مسرت سے۔۔۔
یہ تنہائی پشیمانی
تعلق اور رشتوں سے۔۔۔
چلو تبدیل کرتے ہیں۔۔۔
اب اپنے من کی سنتے ہیں۔۔۔!!!
نئی سی راہ چنتے ہیں۔۔۔
چلو اک خواب بنتے ہیں۔۔۔

جُنبشِ قلم۔۔۔۔ از: طاہر

Asset for life...
29/12/2020

Asset for life...

Address

R-140/A , Block 5, Gulbarg Town
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skills School of Success posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skills School of Success:

Share