OH consulting firm

OH consulting firm Is a dynamic and innovative consultancy dedicated to empowering businesses, professionals, and students to achieve their full potential.

With expertise spanning **business strategy, professional skills development, and financial planning. https://youtu.be/k31v1BDzjVk

02/02/2026

Smart Career Connect 2026

آج Kasb-e-Halal کی دوسری کلاس!الحمدللہ، Kasb-e-Halal کے سلسلے کی آج دوسری کلاس منعقد ہو رہی ہے۔اگر آپ حلال رزق، اسلامی ب...
13/12/2025

آج Kasb-e-Halal کی دوسری کلاس!
الحمدللہ، Kasb-e-Halal کے سلسلے کی آج دوسری کلاس منعقد ہو رہی ہے۔
اگر آپ حلال رزق، اسلامی بینکاری اور عملی زندگی میں شرعی اصول سیکھنا چاہتے ہیں تو آج کی نشست ضرور جوائن کریں۔
آئیے، علم کے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اپنے کسب کو برکت والا بنائیں۔ 🌙✨

07/12/2025

✨ الحمدللہ! کسبِ حلال سیزن 3 کا پہلا سیشن کامیابی سے مکمل ہوا

6 دسمبر کو ہمارا پہلا سیشن نہایت خوبصورتی سے منعقد ہوا۔
سرد موسم کے باوجود جتنے بھی لوگ دین کا علم حاصل کرنے آئے، اُن سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
آپ کا اپنے کاموں میں سے وقت نکال کر 2 گھنٹے بیٹھ کر سیکھنا — یہی آپ کا اخلاص ہماری اصل طاقت ہے۔

اس سیشن میں:
📌 کسبِ حلال کے اصل مفہوم پر گفتگو
📌 روزگار میں حلال و حرام کی اہمیت
📌 اسلامی فنانس کی بنیادی سمجھ
📌 عملی زندگی سے متعلق سوالات و جوابات

اگر آپ نے ابھی تک جوائن نہیں کیا…
تو اب بھی موقع موجود ہے!

ہر ہفتہ — رات 8 بجے سے 10 بجے تک
تاریخیں: 6، 13، 20 اور 27 دسمبر

📲 واٹس ایپ برائے رجسٹریشن: 0343 6530742

دنیا بھی… دین بھی — کسبِ حلال کے ساتھ دونوں میں کامیابی! 🌙✨

30/11/2025

✨ کیا آپ جانتے ہیں؟ ✨
سود کیا ہوتا ہے؟

سود وہ رقم ہے جو کسی قرض پر اضافی طور پر لی جاتی ہے۔
یہ چھوٹی سی رقم وقت کے ساتھ بہت بڑا نقصان اور حرام کمائی بن سکتی ہے۔

💡 جاننا چاہتے ہیں کہ سود کیوں حرام ہے اور اس سے بچنے کے طریقے کیا ہیں؟
دسمبر کے Kasb-e-Halal سیشن میں شامل ہوں اور مکمل رہنمائی حاصل کریں۔

Every Saturday | 8 PM – 10 PM
📍 Venue: Jama Masjid Ahmed Shaheed, Near Bhashani House, Shah Faisal Chowk, Orangi Town, Karachi
📲 Contact WhatsApp: 0343 6530742

چار ہفتوں کا اسلامی بینکنگ کورس ( حلال کمائی کی طرف پہلا قدم)اسلامی بینکنگ کو آسان اور عملی انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں؟ہ...
28/11/2025

چار ہفتوں کا اسلامی بینکنگ کورس ( حلال کمائی کی طرف پہلا قدم)

اسلامی بینکنگ کو آسان اور عملی انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں؟
ہمارا چار ہفتوں پر مشتمل یہ کورس آپ کو سکھائے گا:

📌 اسلامی بینکنگ کے بنیادی اصول
📌 سود (ربا) سے پاک مالی نظام
📌 شریعت کے مطابق بینکنگ پراڈکٹس
📌 روزمرہ زندگی میں حلال مالی فیصلے
📌 نوجوانوں کے لیے اسلامی فنانس میں کیریئر کے مواقع

اگر آپ دین کے مطابق مالی زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور حلال طریقے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں، تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

✨ کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔

📞 اپنی سیٹ ابھی بُک کریں!*📲 Contact / WhatsApp: 0343 653074*

حلال راستے کی پہلی اینٹ آج ہی رکھیں!

23/11/2025
23/11/2025
23/11/2025
23/11/2025

چار ہفتوں کا اسلامی بینکنگ کورس ( حلال کمائی کی طرف پہلا قد*)

اسلامی بینکنگ کو آسان اور عملی انداز میں سمجھنا چاہتے ہیں؟
ہمارا چار ہفتوں پر مشتمل یہ کورس آپ کو سکھائے گا:

📌 اسلامی بینکنگ کے بنیادی اصول
📌 سود (ربا) سے پاک مالی نظام
📌 شریعت کے مطابق بینکنگ پراڈکٹس
📌 روزمرہ زندگی میں حلال مالی فیصلے
📌 نوجوانوں کے لیے اسلامی فنانس میں کیریئر کے مواقع

اگر آپ دین کے مطابق مالی زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور حلال طریقے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں، تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

✨ کورس مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔

📞 اپنی سیٹ ابھی بُک کریں!
📲 Contact / WhatsApp: 0343 6530742

حلال راستے کی پہلی اینٹ آج ہی رکھیں!

13/08/2025











🖤 یومِ عاشورہ — طلباء کے نام ایک پیغام 📚پیارے بچو!آج 10 محرم الحرام ہے — وہ دن جس نے ہمیں سکھایا کہحق پر ڈٹے رہنے کا نام...
05/07/2025

🖤 یومِ عاشورہ — طلباء کے نام ایک پیغام 📚

پیارے بچو!
آج 10 محرم الحرام ہے — وہ دن جس نے ہمیں سکھایا کہ
حق پر ڈٹے رہنے کا نام ہی اصل کامیابی ہے۔

💔 حضرت امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں نے ہمیں بتایا کہ:

> "کبھی بھی سچ کے راستے سے نہ ہٹنا، چاہے دنیا مخالفت میں کیوں نہ ہو۔"

یاد رکھو:

جھوٹ وقتی فائدہ دے سکتا ہے، مگر انجام میں نقصان دیتا ہے۔
سچ، صبر اور قربانی کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے، لیکن کامیابی اسی میں ہے۔

🌙 آج کا دن ہمیں سکھاتا ہے کہ:
📖 علم حاصل کرو، سچ پر قائم رہو، عدل کا ساتھ دو، اور کبھی بھی ظلم کو قبول نہ کرو۔

اللہ کرے ہم سب اپنے عمل سے امام حسینؑ کی تعلیمات پر چل سکیں۔ آمین۔

#یوم\_عاشورہ #درس\_کربلا #حق\_کا\_راستہ #طلباء\_کا\_پیغام

Some Glance of Todays Career Counselling Session.
15/05/2025

Some Glance of Todays Career Counselling Session.

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923436530742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OH consulting firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share