X-Mobile

X-Mobile . we Chang lcd ,touch,glAss and flex of all mobiles phones.

*چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں**1-* اللّٰہ تعالٰی کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس بات سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰہ تعالٰی بھی آ...
10/07/2025

*چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں*

*1-* اللّٰہ تعالٰی کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس بات سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰہ تعالٰی بھی آپ کو یاد رکھے: *"فاذکرونی اذکرکم"* : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا". البقرة: آیت 152)

*2-* شکر نہ چھوڑیں ورنہ نعمتوں میں اضافے سے محرومی کا اندیشہ ہے: *"لئن شكرتم لأ زيدنكم"* "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا". إبراهيم :آیت 7)

*3-* دعا نہ چھوڑیں ورنہ آپ قبولیت سے محروم ہوجائیں گے: *"أدعوني أستجب لكم"* "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا". ( المؤمن :آیت 60)

*4-* استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محرومی کا اندیشہ ہے: *"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"* "الله انھیں عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں"
( الأنفال :آیت 33)

Address

Karachi Sindh
Karachi
75080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when X-Mobile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share