TIME Management CLUB

TIME Management CLUB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TIME Management CLUB, GULSHAN IQBAL, Karachi.

30/12/2025
16/12/2025

LIMITED TIME SALE

15/09/2024
وہ کونسے اہم کام ہیں جو کہ مالداروں کو کفن میں لپٹانے سے پہلے کرلینے چاہییں۔ایک اہم کاموں کی فہرست جو کہ ہر کاروباری فرد...
15/09/2024

وہ کونسے اہم کام ہیں جو کہ مالداروں کو کفن میں لپٹانے سے پہلے کرلینے چاہییں۔
ایک اہم کاموں کی فہرست جو کہ ہر کاروباری فرد، دولتمند، انٹریپرینیور اور صاحب مال فری لانسر اور مختلف اداروں کے مالداروں کو فوری طور پر کرلینی چاہیے۔
اس وڈیو میں متعلقہ افراد کے علاوہ، وکلا، ٹیکس کے مشیران، اکاؤنٹنٹ اور شریعہ ایدوایزرس اور فقہا کی ذمہ داریوں کا بھی بتایا گیا ہے۔
آپ خود بھی دیکھیں اور اپنے مالدار دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی بھیجین۔
لنک پہلے کمنت میں ہے

09/09/2024

خاندانی کاروبار یا کاروباری خاندان کیوں ناکام ہوتے ہیں۔

05/09/2024

الزام تراشی نہ کریں۔
احساس ذمہ داری پیداکریں۔
اپنی غلطیوں کو تسلیم کریں۔
محاسبہ کا عمل اپنے اداروں میں جاری رکھیں۔
وڈیو ایک منٹ کی ہے۔ لنک میں کمنٹ ہے۔

خاندان کے لوگ جو مشترکہ خاندان کے طور پر شریک ہیں، ان کے لئے شاید اس وڈیو سے کچھ رھنمائی مل جائی۔ وڈیو کا لنک پہلے کمنٹ ...
27/08/2024

خاندان کے لوگ جو مشترکہ خاندان کے طور پر شریک ہیں، ان کے لئے شاید اس وڈیو سے کچھ رھنمائی مل جائی۔ وڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں ہے۔ اس کے علاوہ کئ وڈیوز چینل پر موجود ہیں۔

لنک پہلے کمنٹ می ہے۔اساتذہ کرام کے لیے پندرہ تجاویز جن کے ذریعے وہ اپنے وقت کا بہتر استعمال کرسکتے ہیں۔
20/08/2024

لنک پہلے کمنٹ می ہے۔
اساتذہ کرام کے لیے پندرہ تجاویز جن کے ذریعے وہ اپنے وقت کا بہتر استعمال کرسکتے ہیں۔

27/07/2024

وقت کا مؤثر استعمال۔
پہلے کمنٹ میں لنک فراہم کیا گیا ہے۔

13/07/2024

.



Address

GULSHAN IQBAL
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TIME Management CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TIME Management CLUB:

Share