Ahmed Associates

Ahmed Associates All kind of Sulzer Looms Spare Parts & Services available on my office.

محمد مزمل ولد الیاس خان عمر تقریباً 15 سالکل دوپہر 16 فروری 2025 سے لاپتہ ہے کسی صاحب کے علم میں کوئی معلومات ہو تو درج ...
17/02/2026

محمد مزمل ولد الیاس خان
عمر تقریباً 15 سال
کل دوپہر 16 فروری 2025 سے لاپتہ ہے کسی صاحب کے علم میں کوئی معلومات ہو تو درج ذیل موبائل نمبروں پر اطلاع دیں اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے گا. آمین 🤲🏻
03122950967
03180237455
گلی نمبر 3 مدینہ کالونی نزد فردوس مسجد مہاجر کیمپ بلدیہ ٹاؤن کراچی...🤲🏻

16/09/2024

میں نے ایک غیر ملکی ماہر نفسیات کا پوڈکاسٹ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے:
"اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال کرے، اور جو کچھ بھی آپ عورت کو دیتے ہیں، وہ اسے قبول کرتی ہے، اسے دوگنا کرتی ہے، اور آپ کو دوبارہ واپس کرتی ہے۔ اگر آپ اسے نطفہ دیں گے، تو وہ اسے نطفہ کی صورت میں واپس نہیں کرے گی، بلکہ اسے دوگنا کرکے آپ کو بچہ دے گی۔ اگر آپ اسے ایک گھر دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو مسکن دے گی۔ اگر آپ اسے سبزیاں اور پھل دیں گے، تو وہ آپ کو کھانا دے گی۔ اور اگر آپ اسے مایوسی دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو کئی گنا زیادہ واپس دے گی۔"

اور آخر میں انہوں نے ایک بہت معبر جملہ کہا:
"اگر آپ کو وہ پسند نہیں آ رہا جو آپ کو مل رہا ہے، تو آپ کو وہ بدلنا ہوگا جو آپ دے رہے ہیں۔"
عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔

16/09/2024

آپ خاموش رہیں.... قدرت جواب دیتی ہے۔
آپ معاف کردیں... قدرت عزت دیتی ہے۔
آپ جھک جائیں..... قدرت آپکو بلند کردیتی ہے۔

آپ چھپ جائیں اپنی تشہیر کروانے سے بچتے پھرے قدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپکی عزت اور محبت ڈال دیتی ہے۔.....یہی ہے راز....الٹ ہوتا ہے.... یہاں سب...آپ بے نیاز ہوجائیں... قدموں میں آگرتی ہے ہر چیز.......
بس جلدی نہ مچائیں.....اللہ سے ضد نہ لگائیں....انتظار کرنا سیکھ لیں......اللہ کے کام اپنے ہاتھوں میں نہ لے.....کوشش کریں... اور نتیجے کے پیچھے نہ بھاگے..... کوشش کرکے چپ چاپ سائیڈ پہ ہوجائے... وہ دیکھ رہا ہے آپ کا حصہ آپکو ہی دے گا.....بہت سے راز ہیں ..... اس زندگی میں چھپے ہوئے.....یہ چند باتیں اور ایسی ہی کتنی ہی باتیں جن کے راز روز افشاں ہوتے ہیں ......

28/09/2021

Mechanism of Projectiles type Weaving Machines SULZER...

02/06/2015
SULZER LABEL LOOMS FOR SALE8 SETS G6200,JC5,190cm,CX860.4 SETS 1344,4SETS 2688 HOOK,RPM 520 3 SETS G6100,190cm, JC4,190c...
07/05/2015

SULZER LABEL LOOMS FOR SALE

8 SETS G6200,JC5,190cm,CX860.
4 SETS 1344,
4SETS 2688 HOOK,
RPM 520

3 SETS G6100,190cm, JC4,190cm,
1344 HOOK,RPM 300
Totally 11 sets
21 Attachments

Address

Karachi
75700

Opening Hours

Monday 10:30 - 20:00
Tuesday 10:30 - 20:00
Wednesday 10:30 - 20:00
Thursday 10:30 - 20:00
Friday 10:30 - 20:00
Saturday 10:30 - 20:00

Telephone

+923213759787

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share