Zarorat Rishta

Zarorat Rishta Apna Rishta Yahan Talash Karin,aap Ani Add Bhe De Sakte hain

07/06/2012

بیٹی 24 سال DMT، BA مونٹیسوری ڈائریکٹریس قد 5فٹ 1 انچ خوبصورت سلیقہ مند سنی اردو اسپیکنگ تعلیم یافتہ مختصر فیملی رشتہ درکار ہے جنگ بکس نمبر 574کراچی کیش میمو3762……………

07/06/2012

دو بھائی سنی پنجابی 22,25 سال گریجویٹ، DAE گورنمنٹ سروس، بزنس، صحتمند 5'.7" ، 5'.6" سال صاف رنگ مستقل ذاتی رہائش کراچی ایجوکیٹیڈ فیملی کو گورنمنٹ ملازم ہم عمر پنجابی بچیوں کے رشتے چاہئیں۔ جنگ بکس 546 [email protected] کیش میمو 112960 ………………

07/06/2012

اکلوتالڑکا طلاق یافتہ دو بچیاں ماں کے پاس، MBA اچھی جاب اپنا گھر یوسف زئی، اردو اسپکنگ، سنی مڈل کلاس فیملی عمر 36 سال قد 5'.6" گوری رنگت مذہبی رحجان رکھنے والے کو ایک کنواری خوش شکل مذہبی گھریلو دوشیزہ کی ضرورت ہے، اخلاقی قدریں سمجھنے اور شوہر کے ساتھ بڑوں کی عزت کرنے والی کو ترجیح دی جائے گی۔ اچھی اور سفید پوش فیملی والے رابطہ کریں۔ فہد صاحب 0300-2121518 معرفت جنگ بکس 548 کراچی کیش میمو 112977 …………

07/06/2012

معززUP اردو بولنے والے گھرانے کی سنی، سید بیٹی جو انگلش میڈیم سے پڑھی ہوئی ہے کنواری سلم خوبصورت گورا رنگ ایم اے فرسٹ ایئر کی طالبہ عمر 24 سال قد 5'3" کیلئے ترجیحاً برطانوی یا امریکی شہریت کنوارے پروفیشنل ڈگری ہولڈر جن کا تعلق چھوٹی فیملی اورصرف UP اور کراچی سے ہو درکار ہے پہلی ای میل میں تصویر اورفیملی کی ساری تفصیلات لکھیں ، یا معرفت جنگ بکس564 کراچی [email protected] کیش میمو3760…………………

07/06/2012

بیٹی 27 سالہ دیندار قد 5-5 خلع یافتہ تعلیم F.A رہائش ڈیفنس/ لیڈی ڈاکٹر 30 سالہ کنواری خوب سیرت تعلیم پی ایچ ڈی کیمسٹری کیلئے ڈاکٹر، پروفیسر، بزنس پروفیشنل/ 20 سالہ تعلیم میٹرک پنجابی کنواری/ 23 سالہ کنواری تعلیم B.Sc (D.H.M.S) مڈل فیملی/ 30 سالہ ہومیو لیڈی ڈاکٹر کنواری/ 36 سالہ اسکول ٹیچر تعلیم M.A کنواری کیلئے پنجابی، میمن، اردو اسپیکنگ فیملیز اندرون/ بیرون ملک سے غریب گھرانوں کو سپورٹ کرنے والی فیملیز سے رشتے درکار جنگ بکس نمبر 577 کراچی [email protected] کیش میمو 3780 ……………

07/06/2012

بیٹا راجپوت کمپیوٹر انجینئر (MBA) عمر 28 سال قد 5 فٹ 11ا نچ پر کشش سیلری رہائش پوش ایریا کیلئے فائنل ایریا ہاؤس جاب میڈیکل ڈاکٹر درکار ہے جنگ بکس 567 کراچی کیش میمو 107143…………

07/06/2012

بہن 45 سال میٹرک سندھی ماہر امور خانہ داری (طلاق یافتہ بچے نہیں ہیں) کیلئے شریف گھرانہ کا رشتہ درکار ہے بیوی والے رجوع نہ کریں بچوں والے کرسکتے ہیں جنگ بکس نمبر 481 �....

07/06/2012

بیٹی 30 سال 5 فٹ 3 انچ BA فیئر کلر خوبصورت خوب سیرت تعلیم یافتہ گھرانہ امور خانہ داری میں ماہر رشتہ مطلوب جنگ بکس 483 کراچی یا [email protected] کیش میمو 112516……………....

26/04/2012

بھائی عمر 34 سالہ کنوارہ دیندار میمن پوسٹ گریجویٹ تنخواہ15000 شادی کے بعد الگ کرئے کے فلیٹ میں رہیگا کیلئے غریب گھرانے کی کنواری لڑکی کا رشتہ مطلوب ترجیح ہوم اکنامکس معرفت جنگ بکس211 کراچی کیش میمو3630…………………

26/04/2012

بہن 32سالہ سید سنی گریجویٹ خوب سیرت اردو اسپیکنگ فیملی کیلئے 42سالہ برسرروزگار کا رشتہ درکار ہے (دوسری شادی والے بچہ نہ ہو ) جنگ بکس نمبر 205 [email protected] کیش میمو..........................3634

26/04/2012

بیٹا 33 سالہ کنوارا خوبصورت گریجویٹ سنی اردو اسپیکنگ کیلئے حقیقی معنوں میں خوبصورت خوب سیرت تعلیم یافتہ پوش گھرانے کی لڑکی کا رشتہ درکار جنگ بکس 203 کراچی یا ای میل [email protected] کیش میمو3635………………

26/04/2012

بیٹا مذہبی 23 سال 5.7 سنی اپنا بزنس بی کام اردو اسپیکنگ کیلئے خوبصورت تعلیم یافتہ لڑکی کا رشتہ درکار ہے معرفت جنگ بکس199، [email protected] کیش میمو3631…………………

Address

Karachi
75010

Opening Hours

Monday 21:00 - 23:00
Tuesday 21:00 - 23:00
Wednesday 21:00 - 23:00
Thursday 21:00 - 23:00
Friday 21:00 - 23:00
Saturday 21:00 - 23:00
Sunday 21:00 - 23:00

Telephone

030000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarorat Rishta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share