Ghulam Sethi

Ghulam  Sethi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Sethi, Business consultant, no, Karachi.

22/11/2023

Good Morning

18/10/2023
18/12/2021

اس نے پوچھا عشق کیا ہے؟
میں نے کہا تیری یاد!
اس نے کہا یاد کیا ہے؟
میں نے کہا تیرا انتظار!
اس نے پوچھا انتظار کیا ہے؟
میں نے کہا میری ذندگی!
پھر اس نے پوچھا؟
زندگی کیا ہے؟
میں نے کہا تیرا عشق

⚘نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ⚘⚘یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤❤
01/12/2021

⚘نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ⚘

⚘یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤❤

08/11/2021

اس سے پہلے کے تیری چشم کرم
معذرت کی نگاہ بن جائے
پیار ڈھل جائے میرے اشکوں میں
آرزو ایک آہ بن جائے
مجھ پے آ جائے عشق کا الزام
اور تو بے گناہ بن جائے
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں

31/08/2021

کس قدر عجیب لوگ ہیں ہم
محبت ہم نبها نہیـــــں سکتے
نفرت ہم سہہ نہیـــــں سکتے
احساس ہم میں زندہ نہیـــــں رہا
احترام ہم میں باقی نہیـــــں ہے
میل جول سے ہم دور بهاگتے ہیں
حسد ہم میں بھرا ہوا ہے
غلطی ہم نے تسلیم نہیـــــں کرنی
معذرت کرنا ہمیں توہین لگتا ہے
عبادت کی ہم کو خبر نہیـــــں ہے
حقیقتیں ہمیں اچهی نہیـــــں لگتیں
موت ہمیں یاد نہیـــــں ہے
اور پهر کہتے ہیں
کہ سکون نہ جانے کدهر کھو گیا ہمارا"______!!!

19/04/2021

حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا۔حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچے انھوں نے بھی روزہ رکھا۔مغرب کا وقت ہونے والا ہے ۔اور سب کے سب مصلہ بچھاٸے رو۔رو کر دعا مانگتے ہیں۔حضرت فاطمہؓ دعا ختم کرکے گھر میں گٸ اور چار روٹی بناٸ,اس سے زیادہ اناج گھر میں نہیں ہے۔ پہلی روٹی اپنے شوہر علیؓ کے سامنے رکھ دی۔ دوسری روٹی اپنے بڑے بیٹے حسنؓ کے سامنے ۔ تیسری روٹی اپنے چھوٹے بیٹے حسینؓ کے سامنے ۔ اور چوتھی روٹی اپنے سامنے رکھ لی۔ مسجد۔نبوی میں اذان ہونے لگی۔سب نے روٹی سے روزہ کھولا۔مگر دوستوں ۔وہ فاطمہؓ تھی جس نے آدھی روٹی کھاٸ اور آدھی روٹی دوپٹے سے باندھنے لگی۔ یہ معاملہ حضرت علیؓ نے دیکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تجھے بھوک نہیں لگی , ایک ہی تو روٹی ہے اُس میں سےآدھی روٹی دوپٹے میں باندھ رہی ہو؟؟؟
فاطمہؓ نے کہا!! اے علیؓ ہو سکتا ہے میرے بابا جان (مُحَمَّد)کو افطاری میں کچھ نہ ملا ہو, وہ بیٹی کیسے کھاٸےگی جس کے باپ نے کچھ نہیں کھایا ہوگا؟؟
فاطمہؓ دوپٹے میں روٹی باندھ کر چل پڑی
اُدھر ہمارے نبیﷺ مغرب کی نماز پڑھ کر آرہے تھے
حضرت فاطمہؓ کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر حضور کہتے ہے۔ اے فاطمہؓ تم دروازے پر کیسے ، فاطمہؓ نے کہا اے اللہ کے رسولﷺ مجھے اندر تو لے چلیں۔
حضرت فاطمہؓ کی آنکھ میں آنسو تھے۔ کہا جب افطار کی روٹی کھاٸ تو آپ کی یاد آگٸ کہ شاٸد آپ نے کھایا نہ ہو۔ اسلٸے آدھی روٹی دوپٹے سے باندھ کر لے آٸ ہو، روٹی دیکھ کر ہمارے نبیﷺ کی آنکھوں میں آنسو آگٸے اور کہا اے فاطمہؓ اچھا کیا جو روٹی لے آٸ ورنہ چوتھی رات بھی تیرے بابا کی اسی حالت میں نکل جاتی ! دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کے رونے لگتے ہیں۔۔ اللہ کے رسولﷺ نے روٹی مانگی ، فاطمہؓ نے کہا بابا جان آج اپنے ہاتھوں سے روٹی کھلاٶں گی پھر اپنے ہاتھ سے کھلانے لگی! روٹی ختم ہوگٸ اور حضرت فاطمہؓ رونے لگتی ہیں۔ حضور ﷺ نے دیکھا اور کہا کہ فاطمہ اب کیوں روتی ہو؟؟ کہا ابا جان کل کیا ہوگا ؟؟ کل کون کھلانے آٸے گا ؟؟
کل کیا میرے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
کل کیا آپ کے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
نبیﷺ نے اپنا پیارا ہاتھ فاطمہؓ کے سر پہ رکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تو بھی صبر کرلے اور میں بھی صبر کرتا ہو۔۔ ہمارے صبر سے اللہ اُمت کے گنہگاروں کا گناہ معاف کرے گا!! الله أكبر۔۔
یہ ہوتی ہیں محبت جو نبی کو ہم سے تھی، اُمت سے تھی ۔۔ یہ گنہگار اُمتی ہم ہی ہیں۔ جن کے لٸے نبی بھوکے رہے ، نبی کی بیٹی بھوکی رہی!!
اور ہم لوگ کیا کررہے ہیں اُن کے لٸے کل قیامت کے دن میں ۔اور ۔ آپ سب لوگ کیا جواب دینگے !

12/04/2019

Address

No
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Sethi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share