GFP Global Foundation Pakistan Promoting Research, Socio-Economic activities & Social Media Network.

Best wishes from Global Foundation Pakistan GFP...
03/12/2024

Best wishes from Global Foundation Pakistan GFP...

عام طور ہر لوگ ریسرچ و سائنس وٹیکنالوجی یا اعلی تعلیم یافتہ ہوکر کامیابی کو حاصل کرکے ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے چڑھتے ذندگی ...
06/12/2023

عام طور ہر لوگ ریسرچ و سائنس وٹیکنالوجی یا اعلی تعلیم یافتہ ہوکر کامیابی کو حاصل کرکے ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے چڑھتے ذندگی گزارنے ہیں۔۔۔ مگر ایسے بھی لوگ کم نہیں جو ستاروں پر ڈالتے ہی کمند ۔۔۔ شارٹ کٹ برائے ترقی ۔۔ (( سماجی و معاشی اور ثقافتی ترقی ))

سکھ بھائیوں کو بابا گرو نانک جی کا جنم دن مبارک ہو
28/11/2023

سکھ بھائیوں کو بابا گرو نانک جی کا جنم دن مبارک ہو

اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے جھوم رہی ہے آزادی محسوس کر رہی ہےتو تم دنیا کے کامیاب انسان ہو۔
23/11/2023

اگر تمہاری قربت میں عورت مسکرا رہی ہے جھوم رہی ہے آزادی محسوس کر رہی ہے
تو تم دنیا کے کامیاب انسان ہو۔

04/11/2023

we appreciate you great work

Socio-Economic & Cultural Development in Iran, Iraq, Far East ; Past & Nowdays...
04/11/2023

Socio-Economic & Cultural Development in Iran, Iraq, Far East ; Past & Nowdays...

02/11/2023

غریب انسان کی خودکشی حرام ، امیر کی حلال کیسے ؟

24/10/2023

Stop War around world and save humanity; Ideal Solution

20/10/2023

جاہل جھپٹ جو سائنس اور ٹیکنالوجی کو نہیں مانتے ۔۔ پہلے یہودی و نصرانی کمپنی کے موبائیل توڑ ڈالے ۔۔ پھر بحث کریں۔۔۔۔

20/10/2023

نواز شریف جور نہیں ، واقعی شریف کی اولاد سے ہے ،، ۔۔ بے چارا ۔۔۔ نہ جعلی مفتی ۔نہ مولوی نکلا نہ پیر و مرشد ۔۔ ۔۔۔۔ سیدھا سیدھا سیاسی کھلاڑی اور سیاسیات کی سائنس وٹیکنالوجی پڑھ چکا ہے ۔۔۔ ۔۔ ساری صورتحال میں غلطی بیوروکریسی افسران کی لگتی ہیں ۔۔ ملک کی خاطر واپسی کا راستہ دیا ۔۔ بیوروکریسی کیلئے استعمال کروانا ہے ۔۔۔ حکومت سے اب کھانے کو نہیں ۔ ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف و انٹرنیشنل ادارے عوامی لیڈر یا اس کی جماعت کو مانتے ہیں ،، یہ خلائی مخلوقِ کیلئے بھی روزگار بنے گا ۔۔۔

Address

Block 6 PECHS
Karachi

Telephone

+923002192948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GFP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GFP:

Share