Rani Natural Foods

Rani Natural Foods Call
0300-2656757

15/03/2023
22/01/2023
https://www.facebook.com/918779158241210/posts/4747444468707974/
30/01/2022

https://www.facebook.com/918779158241210/posts/4747444468707974/

ایسا اچار جو شاید آپکو 1500 فی کلو بھی نا ملے ۔ آزمائش شرط ہے ۔ انتہائی مناسب قیمت پر گھر بیٹھے چھے اقسام کا اچار منگوائیں اور مزے اُڑائیں😋

نوٹ ۔ پانچ کلو اکٹھا اچار آرڈر کرنے والوں کو کوئی سا بھی ایک کلو اچار مفت بھیجا جائے گا ۔ علاوہ کوالٹی کو چیک کرنے کے بعد بھی رقم بھیج سکتے ہیں ❤

مکس اچار=750 روپے فی کلو گرام
آم اچار = 750 روپے فی کلو گرام
لہسوڑا اچار=800 روپے فی کلو گرام
مرچ اچار = 800 روپے فی کلو گرام
لیمن اچار = 850 روپے فی کلو گرام
چنا اچار = 850 روپے فی کلو گرام
ڈلیوری چارجز سمیت
What's app
03402001525

رانی نیچرل فوڈز کی سوغات چولستانی دیسی گھی حاضر خدمت ہے یہ گھی ان جانوروں سے حاصل کردہ دودھ سے بنایا جاتا ہے جو روہی اور...
26/09/2021

رانی نیچرل فوڈز کی سوغات چولستانی دیسی گھی حاضر خدمت ہے

یہ گھی ان جانوروں سے حاصل کردہ دودھ سے بنایا جاتا ہے جو روہی اور چولستان میں چرتے ہیں اور قدرتی ٹوبوں کا پانی پیتے ہیں۔

ان جانوروں کی غذا میں کیمیکل زدہ ونڈہ نہیں ہوتا
انہیں شوگر مل کی راب نہیں کھلائی جاتی
انہیں سپرے والا گھاس نہیں ملتا
وہ کھاد سے نشو نما پانے والے پودوں کے پتے نہیں کھاتے
ان سے دودھ نکالنے کے لئے انجکشن نہیں لگائے جاتے
ان کے دودھ سے کریم نہیں نکالی جاتی

بلکہ وہ قدرتی سورج کی شعاؤں سے نمو پانے والی خود رو گھاس کھاتے ہیں
بارشوں سے بھر جانے والے ذخیروں سے لطف اندوز ہوتے ہیں
چراگاہوں اور ریت کے ٹیلوں پہ گھومتے ہوئے رزق لیتے ہیں
سر شام جب وہ اپنی ٹولی میں پہنچتے ہیں تو ان کے تھنوں سے دودھ کی دھاریں بہہ رہی ہوتی ہیں

اور ہم جیسے شائقین وہ تازہ ترین دودھ نکال کر صاف ستھرے انداز میں اوپلوں کی آگ پر گرم کرتے ہیں اور بعد ازاں دہی جمادیتے ہیں۔
اس دہی کو مٹی کے برتن میں بلو کر مکھن نکالا جاتا ہے اور اس مکھن کو اوپلوں کی آگ پہ پگھلا کر دیسی گھی بنتا ہے اور وہ ہم آپ کی خدمت میں پیش کر دیتے ہیں ۔

سردیوں کی آمد آمد ہے ، جلدی سے لے لیجئے کہیں دیر نہ ہو جائے

دیسی گھی فی کلو 1600 روپے ڈلیوری چارجز سمیت، ،

کیش آن ڈیلیوری کی سہولت نہیں ہے
ایڈوانس ادائیگی بذریعہ
جاز کیش
ایزی پیسہ
میزان بینک
روانگی آرڈر بذریعہ ایم این پی

وٹس ایپ پہ ابھی آرڈر کیجئے
03402001525

ٹاپ کوالٹی ایکسٹرا ورجن زیتون آئل فقط 1100 روپے فی کلو میں حاصل کریں ♥What's app03402001525
11/06/2021

ٹاپ کوالٹی ایکسٹرا ورجن زیتون آئل فقط 1100 روپے فی کلو میں حاصل کریں ♥
What's app
03402001525

خاص گھر کا بنا تازہ دیسی گھی 😋ایک کلو صرف 1600 روپےپانچ کلو صرف 7500 روپےآپ گھی کی کوالٹی اور ذائقے کو چیک کر کے بھی رقم...
08/03/2021

خاص گھر کا بنا تازہ دیسی گھی 😋

ایک کلو صرف 1600 روپے
پانچ کلو صرف 7500 روپے

آپ گھی کی کوالٹی اور ذائقے کو چیک کر کے بھی رقم بھیج سکتے ہیں ۔ اگر دیسی گھی آپکے معیار پر پورا اُترے تو رقم بھیج دیں وگرنہ بغیر کسی بحث کے واپس کردیں ♥
What's app
03402001525

ہمارا کام صرف شہد فروخت کرنا نہیں ہے ۔ بلکہ اس کام میں جدت لانا ہے تاکہ پاکستان کے ہر نایاب علاقے اور موسم کا شہد آپ تک ...
28/01/2021

ہمارا کام صرف شہد فروخت کرنا نہیں ہے ۔ بلکہ اس کام میں جدت لانا ہے تاکہ پاکستان کے ہر نایاب علاقے اور موسم کا شہد آپ تک انتہائی آسانی کے ساتھ پُہنچے،،،

ہم اپنے معزز کسٹمرز کو سہولت دیتے ہیں کہ وہم کا شکار ہوئے بنا ہم سے کسی بھی کوالٹی کا شہد خریدیں اور مکمل تسلی کرنے کے بعد رقم بھیج دیں ۔ اگر ہمارا معیار سب سے منفرد اور بتائی گئی کوالٹی کا ہو تو رقم بھیجیں ورنہ استعمال شُدہ پارسل واپس کردیں ۔ ہم آپ سے کوئی شکایت نہیں کریں گے
Order What's app

1۔ کرک کا ٹاپ کوالٹی بیری شہد 2800 فی کلو

2۔ سوات کا اجوائن شہد 1900 فی کلو

3۔ چترال کا گرونڈہ شہد 1600 فی کلو

4۔ گمبٹ کا ککر +بیری شہد 1700 فی کلو

5۔ کشمیر کا اکاسیا شہد 1300 فی کلو

6۔ اٹک کا لاچی شہد 1300 فی کلو

7۔ گلگت کا سنزل شہد 1600 فی کلو

بڑی مقدار میں خریدنے والے ہول سیلر حضرات بھی رابطہ کریں

Address

NIPA
Karachi
7400

Telephone

03002656757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rani Natural Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rani Natural Foods:

Share