29/05/2026
اللّٰہم ارزقنا رزقاً حلالاً طیباً واسعاً، وافتح لنا أبواب رزقک وبرکتک ورحمتک، وبارک لنا فیما أعطیتنا۔
یا اللہ! ہمارے رزق میں کشادگی، برکت اور آسانی عطا فرما، اور ہمیں اپنے فضل سے بے نیاز فرما۔ آمین۔
Barakah IslamicReminder Dua BlessedFriday Allah Muslim Islam Jummah RizqEHalal SaudiArabia