Ibn - E - Adam

Ibn - E - Adam it is information page, it's may be ISLAMIC information and other informtion.

05/12/2020
آج 3دسمںر خصوصی ںچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔۔حالانکہ ان بچوں کی خدمت و کفالت ہر دن منانا چاہیے ۔۔ جب بھی جہاں بھی ہ...
03/12/2020

آج 3دسمںر خصوصی ںچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے ۔۔
حالانکہ ان بچوں کی خدمت و کفالت ہر دن منانا چاہیے ۔۔ جب بھی جہاں بھی ہمیں موقع ملے ان بچوں کی خدمت میں پیش پیش رہنا چاہئے۔۔۔ اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودگی ان بچوں پر اپنا وقت اپنا مال صرف کرنے میں ہیں ۔۔۔اج الحمدللہ نصرت ٹرسٹ کے تحت خصوصی بچوں میں وھیل چئیر کی تقسم کی تقریب ہوئی ۔ ۔۔ لینچ میں بھی ساتھ وقت گزرا ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان بچوں کے لیے آسانیاں فرمائیں آمین۔۔

مساجد کو جماعت کی نمازوں سے آباد کریں ۔ جمعہ بے خوف و خطر مگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ مسجدوں میں ادا کریں ۔ مفتی تقی عثما...
18/05/2020

مساجد کو جماعت کی نمازوں سے آباد کریں ۔ جمعہ بے خوف و خطر مگر احتیاطی تدابیر کے ساتھ مسجدوں میں ادا کریں ۔ مفتی تقی عثمانی

کل سے تمام مساجد میں فاصلے ختم تمام مساجد ۔یں صحیح طریقے سے نماز ادا کریں گےاور ملک بھر کے  تمام مدارس کھولنے کا اعلانکر...
17/05/2020

کل سے تمام مساجد میں فاصلے ختم تمام مساجد ۔یں صحیح طریقے سے نماز ادا کریں گے
اور ملک بھر کے تمام مدارس کھولنے کا اعلان
کراچی میں تمام علماء کا متفقہ فیصلہ سندھ حکومت سے اپنا منافقانہ پالیسی چھپ نہ سکی

30/04/2020
29/04/2020
10/04/2020

‏بریکنگ نیوز
ہم ملک سنھبالنے میں سو فیصد ناکام ہو گئے۔
ہمکو نکالنے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ اب ہم مہمان ہیں
شیخ رشید کا اعتراف جرم

05/04/2020

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک انداز رہا ہے کہ مخالف سیاسی پارٹیوں میں جس پر بھی الزام لگا پہلے اسے گرفتار کیا گیا پھر کیس بنایا گیا۔ تب تک وہ شخص ملزم رہا اور قید رہا۔ آٹا اور چینی اسکینڈل کی رپورٹ آ گئی ہے۔ چلو مان لیا خان چور نہیں ہے لیکن چوروں کو پکڑ تو رہا ہے۔

‏بھائی، بھائیاں دے درد ونڈیندےتے بھائی، بھائیاں  دیاں  بانہواںباپ سراں دے تاج محمدتے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ‏انشاءاللّه کل...
21/03/2020

‏بھائی، بھائیاں دے درد ونڈیندے
تے بھائی، بھائیاں دیاں بانہواں

باپ سراں دے تاج محمد
تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

انشاءاللّه کل شیر آرہا ہے 🐅

جمعہ مبارک
20/03/2020

جمعہ مبارک

Address

Karachi
69700

Telephone

+923023315644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibn - E - Adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share