Sky Network Services - Privet Limited

Sky Network Services - Privet Limited we Have To Provide Internet , home To Home Internet Service

official Dealer : Global Cable Network

20/10/2023

مارکیٹ میں بہت سستے سستے ریٹ دینے والے ٹھیکیدار ہیں جو بعد میں بھاگ جاتے یا پھر کام میں معیار کو نظر انداز کرنا انکی مجبوری بن جاتا ہے۔
لوگ بھی لالچ کرتے بچت کی اور ٹھیکیدار لالچ کرتا ہے کام کی۔
فرق صرف اتنا ہے۔
سستے ٹھیکیدار سے کام کروانا ایسے ہی ہے جیسے نائی کو سرجن کہنا اور اس سے ختنہ کروانا۔۔
سستہ گرے سٹرکچر بنوا تو لیتے ہیں اس کے نتیجہ میں فنشنگ پر ڈبل خرچ کرتے ہیں۔۔
گرے کر ک نکل جاتے ہیں بعد میں لوگ روتے ہیں کہ ہمارے کام کا بیڑا غرق کر گیا ٹھیکیدار جب کہ اچھی کمپنی نے اپنا نام بھی بنانا ہے اور معیار بھی دینا ہوتا ہے اور ان کے اوور ہیڈ اخراجات بھی ہوتے ہیں۔
کچھ زیادہ فرق نہی ہوتا بس دو سے تین لاکھ کا فرق آتا اور اگر گرے ورک اچھا اور معیاری ہوا ہو تو فنشنگ میں ڈبل بچت ہو جاتی ہے لیکن لوگ سوچتے اور سمجھتے نہیں ہیں
M A M Construction & Engineering Services
Naam Hai Aetmad ka
0336-0211100

Address

Karachi
00074

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 00:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky Network Services - Privet Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sky Network Services - Privet Limited:

Share