24 News Karak

24 News Karak 🦅ہر قسم معلومات اور اشتہارات کیلئے رابط کریں شکریہ 💕 🦅

24/05/2026

*کوئٹہ، ٹرین کے قریب دھماکے میں افراد 10 زخمی، ہسپتال ذرائع*

*کوئٹہ، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، ہسپتال ذرائع*

کیا یہ سچ ہے ۔۔۔24 News Karak 💯👍
23/05/2026

کیا یہ سچ ہے ۔۔۔
24 News Karak 💯👍

23/05/2026

انعام خان عرف گڑوبئی کی قیادت میں بڑا لشکر کچھ کی طرف روانہ see more

یہ بکرا اور بکری کل دوپہر سے گم ہوگئی ہے ۔اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کریںتپی الگڈی کرک ...
23/05/2026

یہ بکرا اور بکری کل دوپہر سے گم ہوگئی ہے ۔اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کریںتپی الگڈی کرک ۔
03339717033
۔
۔
24 News Karak

 #اعلان‌جنازه 👇👇
22/05/2026

#اعلان‌جنازه 👇👇

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری**حکومت نے ڈیزل 6 روپے 80 پیسے، پیٹرول 6 روپے فی لیٹر...
22/05/2026

*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری*

*حکومت نے ڈیزل 6 روپے 80 پیسے، پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کردیا*

اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔

وفاقی حکومت کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

22/05/2026
22/05/2026

کچے کے ڈاکووں نے زبردستی سے 11 سالہ بچی کی نکاح کیا ہے 💔 بے بس ماں کے آنکھو میں غم کی آنسو 😭 افف
24 News Karak

اسلام علیکمتخت نصرتی سے لے کر بانگی کلا تک 50000 روپے  گر گئے ہے اگر کسی بھائی کو ملی ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر راب...
22/05/2026

اسلام علیکم
تخت نصرتی سے لے کر بانگی کلا تک 50000 روپے گر گئے ہے اگر کسی بھائی کو ملی ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ
کر دیں۔
ثواب کی نیت سے شئیر کریں 👇

03349337810
03438201449

22/05/2026

#نام شیرزمان ولد مشکلام خان گاؤں درشہ خیل بالہ تحصیل تخت نصرتی ضلع کرک.


#شیرزمان












🚨 اہم خبر: کرک سے انتباہمغوی بچی کی بازیابی کے لیے چیئرمین ملک محیط خان کا بڑا اعلانکرک (نمائندہ 24 نیوز): چیئرمین ملک م...
21/05/2026

🚨 اہم خبر: کرک سے انتباہ
مغوی بچی کی بازیابی کے لیے چیئرمین ملک محیط خان کا بڑا اعلان
کرک (نمائندہ 24 نیوز): چیئرمین ملک محیط خان کا ڈاکوؤں کے خلاف سخت مؤقف سامنے آ گیا۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر 48 گھنٹے کے اندر مغوی پشتون بچی کو ڈاکوؤں کے چنگل سے بازیاب نہ کرایا گیا، تو وہ جنوبی پشتونخوا سے نوجوانوں کا لشکر لے کر خود بچی کو بازیاب کرانے جائیں گے۔
چیئرمین ملک محیط خان نے انتظامیہ اور متعلقہ حکام کو مہلت دیتے ہوئے کہا کہ غیرتِ پشتون اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہماری بیٹیاں ڈاکوؤں کی قید میں رہیں۔
Malik Muheet Khan Malak Zahid Behram Khel

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 News Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share