28/11/2023
كماد مکمل پلان(کھاد و سپرے )
*کھا دیں*
بوقت بجائی
*فا سفورس + پوٹاش*
2 بیگ DAP
+
ایک بیگ SOP
یا
6 بیگ SSP
+
1 بیگ SOP
یا 4 بیگ NPK
*نا ئیٹر وجنی کھا دیں*
45دن بعد 1 بیگ یوریا
75دن بعد ایک بیگ یوریا
100دن بعد ایک بیگ یوریا
*آبپاشی*
نومبر اور جنوری میں 2 مرتبہ آبپاشی کرے
باقی مہینوں میں 3 مرتبہ آبپاشی کرے ۔
جون اور جولائی میں ہر 15 دن بعد آبپاشی کرے ۔
باقی یہ موسم کی شدت اور کھیت کی نوعیت پر ہے ۔
*گوڈی و نلائی*
اگاؤ مکمل ہونے پر گوڈی والے حل سے ایک دفعہ وتر اور پھر خشک حالت میں سیاڑ وں کہ درمیان گوڈی کرے ۔
یہی عمل 20 دن بعد اگلے پانی پر دھرا یں ۔
تاکہ مٹی چڑھنے میں آسانی ہوں ۔
*جڑی بوٹی کو تلف کرنا*
پہلا طریقہ
پہلے پانی پر ایس مٹیلا کلور 1 لیٹر فی ایکڑ فلڈ کرکہ کھیت کو اچھی طرح بھر دے ،اس سے جڑی بوٹیاں اگے گی نئی ۔
یا پھر مکمل جڑی بوٹیاں کہ اگنے پر 1 تا ڈیڑھ لیٹر یا کلو
میزوٹرین + ایترازین (گینگوی یا فل کنٹرول )
سپرے کردے ۔
اگر كماد میں ڈیلہ ہوں تو
ایتھوکسی سلفیوران یا ہیلو سلفوران 20 تا 30 گرام فی ایکڑ سپرے کرے ۔
*مٹی چڑھانا*
بہا ریہ فصل کو مٹی چڑھا نے کا بہترین وقت بجائی کہ 90 سے 100 دن میں
ستمبر کاشت کو مٹی اپریل کہ مہینہ چڑ ھا ے ۔
مٹی چڑھا نے کہ بعد کھیت کو اچھے سے بھر دے ساتھ ایک دانے دار زہر استمال کرے ۔
*كماد کہ ضرر رساں کیڑے اور ان کا تدارک*
دانے دار زہر (فپرونل ،کار بو فیوران ،کلو رنتیرا نیلی پرول + تھائی میتھوگزام )
ایک بیگ بجائی کہ 40 دن بعد اور دوسرا بیگ 90 سے 100 دن بعد جب كماد کو مٹی چڑھا ے تب ۔
یا پھر ان کہ متبادل ورٹا کو یا ریجنٹ فلڈ کردے ۔
*چوہے*
اگر کھیت میں چو ہے ہوں تو دو کلو گرام گندم میں زنک فاسفئڈ اور 25 گرام خوردنی تیل اور 100 گرام شیرہ ملا کر کھیت میں چھٹا کردے ۔
مكهی ،دیمک یا دوسرے ضرر رساں کیڑوں کہ لیے 1 لیٹر کلوری اور ایک لیٹر فپرونل فلڈ کردے ۔
اگر كماد کہ پتے سوکھ رہے ہوں یا ان پر دھبے یا کنگیا ری ( فنگس ) ہوں تو تھائیو فیٹ سپرے کرے ۔
باقی ہیومک ایسڈ ،سلفر ،لیکویڈ زنک ،میگنیشم سلفیٹ کو بھی وقتا فوقتا استعمال کرسکتے ہے ۔
اس پلان کو فالو کرکے آپ إنشاءاللّٰه 1300+ من كماد لے سکتے ہیں ۔
Rise&Root farm consultancy - ڈاکٹر زرعت
0309-7144050
0318-4166801
فصلوں سے منسلک مشورے کہ لیے رابطہ کرے ۔