Shia's Tandomasti Khan Khairpur

Shia's Tandomasti Khan Khairpur This is only Islamic Page

10/10/2022
24/11/2018

پہلے کسی سیدزادی کا انتقال ہوجاتا تھا تو جنازہ رات کو اٹھایا جاتا تھا تاکہ کسی غیر کی نظر نہ پڑے
سیدوں کی عظمت کو دیکھ کر لوگ نیچے بیٹھتے تھے اور سیدوں کو احترامن اوپر بٹھایا جاتا تھا
سیدوں کی حاویلیوں سے کوئی گزرتا تھا تو احترامن گردن جھکا کر گزرتا تھا اور نگاہ نہیں ڈالتا تھا
سیدوں کی محفل میں کوئی بیٹھتا تو کپڑا یا ٹوپی سر پے رکھ کر احترام کرتا تھا
نسبت کی وجہ سے قدم بوسی اور ہاتھوں کو چومتے تھے
لوگ کوشش کرتے تھے اپنے گوٹھ یا گائوں میں سیدوں کو دعا کی خاطر بٹھائیں اور ان سے فیض یاب ہو سکیں
اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں
اللہ پاک کے آگے ناممکن کوئی چیز نہیں تھوڑا گہرائی سے ٹائیم نکال کر سوچیں کے کیا اب اس دور میں یہ ممکن ہے؟؟؟؟؟؟؟

24/06/2017

Address

Rabailahmed87@gmail. Com
Khairpur Mirs
66020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia's Tandomasti Khan Khairpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share