08/01/2022
ملکنگ ہائیجین
ملکنگ ہائیجین مطلب حفظان صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے دودھ کی چوائی۔ عام طور پر فارمز پر ملکنگ سے پہلے اور بعد جانوروں کے تھنوں کو صاف نہیں کیا جاتا جس سے دودھ کی کوالٹی اور تھنوں میں ساڑو کی بیماری کا خطرہ بنا رہتا ہے۔۔
حل
بہت آسان اور سستا
ٹشو کے بڑے رولز انتہائی سستے ہیں۔انہیں ملکنگ والی جگہ لٹکا دیں اور ملکنگ سے پہلے اور بعد میں وقت ضائع کئے بغیر تھنوں کی صفائی کریں وہ بھی انتہائی کم خرچ میں۔
اب یہ ٹشو کے بڑے رولز آپ کو با آسانی خانیوال ڈیری سروسز پر دستیاب ہیں۔آدڈر کے لیے خود تشریف لائیں یا اس نمبر پر کال کریں۔
03216201633