Business Talks Micro Factories

Call Directions Contact the business

Business Talks Micro Factories Business Talks Vehari Center . it's a practical training center

20/09/2026

سرسوں سے تیل نکالنے کا عملی طریقہ، مشین سے فلٹر تک مکمل عمل

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔

https://www.youtube.com//videos

English Title: How Mustard Oil Is Extracted: Practical Process from Machine to Filtration

اس ویڈیو میں دیکھیں سرسوں سے تیل نکالنے کا عملی طریقہ، مشین میں ڈالنے سے لے کر فلٹر ہونے تک پورا عمل۔ صاف شفاف تیل اور مشین کے کام کرنے کا طریقہ قریب سے دیکھیں۔

اگر آپ بھی کوکنگ آئل کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں اور تیل نکالنے، فلٹریشن اور مشینری کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو Business Talks سے رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

#کاروبار

19/09/2026

12 اور 25 پلیٹس والے ڈی ہائیڈریٹر، پھلوں اور سبزیوں کو خشک کرنے کا جدید طریقہ

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔

https://www.youtube.com//videos

12 & 25 Tray Dehydrators | Modern Fruit & Vegetable Drying Setup

اس ویڈیو میں 12 اور 25 پلیٹس والے اسٹیل ڈی ہائیڈریٹرز دیکھیں، جن میں پیاز، آم، امرود، ٹماٹر، ہلدی اور دیگر پھل و سبزیاں خشک کی جا سکتی ہیں۔

نئے ماڈل کا مکمل اسٹیل ٹرے سسٹم بھی دیکھیں اور جانیں کہ ڈی ہائیڈریشن بزنس میں یہ مشین کیسے استعمال ہوتی ہے۔

ڈی ہائیڈریٹر مشین اور مکمل سیٹ اپ کی معلومات کے لیے Business Talks سے رابطہ کریں۔ اپنے بزنس کے لیے مشینری، پیکنگ، پرنٹنگ اور برانڈنگ کی مکمل رہنمائی حاصل کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

#کاروبار

17/09/2026

ٹیٹرا پیک جوس پلانٹ، معیاری جوس کی جدید پیکنگ کا مکمل حل

Tetra Pack Juice Plant | Modern Juice Processing and Packaging Setup

ٹیٹرا پیک جوس پلانٹ کا مکمل سیٹ اپ دیکھیں

اگر آپ بھی جوس بزنس کے لیے ایسا مکمل سیٹ اپ لگانا چاہتے ہیں تو ویڈیو دیکھیں اور اپنی ضرورت کے مطابق مشینری کے بارے میںمعلومات حاصل کریں۔

اپنے بزنس کے لیے ٹیٹرا پیک جوس پلانٹ اور مشینری کی معلومات کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

16/09/2026

کُرکُرے کا کاروبار شروع کرنا ہے؟ مفت ٹریننگ میں مشین سے مارکیٹنگ تک مکمل معلومات

Location:
Business Talks Rawalpindi Office
بزنس ٹاکس راولپنڈی سینٹر ہارلےسٹریٹ نزد سی ایم ایچ راولپنڈی

رابطہ نمبر : 03211113902 - 03096666093
اس اتوار | صبح 11 بجے

مفت ٹریننگ

Kurkure Business: Complete Free Training from Machine to Marketing

کُرکُرے بنتے کیسے ہیں، کون سا مٹیریل اور مصالحے استعمال ہوتے ہیں، مشینری، پرنٹنگ، سلنڈر اور مکمل بجٹ کتنا چاہیے؟ اس اتوار Business Talks Rawalpindi Center میں مفت عملی ٹریننگ میں یہ سب کچھ سیکھیں۔

#کاروبار #کُرکُرے

14/09/2026

چائے پتی کے کاروبار میں کون سی مشینیں واقعی ضروری ہیں؟ مکمل مشینری اور موجودہ ریٹس

مکمل ویڈیو آج YouTube چینل پر اپلوڈ ہوگی۔ مکمل معلومات کے لیے چینل کو ابھی Subscribe کریں۔

https://www.youtube.com//videos

Tea Business Machinery: Essential Machines, Packing Options & Current Prices

چائے پتی کے کاروبار کے لیے ہر مشین خریدنا ضروری نہیں۔ اس ویڈیو میں مکسر، پاؤچ پیکنگ اور سیلنگ مشین سمیت ضروری مشینری، ان کی رفتار، معیار اور ستمبر 2026 کے موجودہ ریٹس کو عملی انداز میں سمجھایا گیا ہے۔

چائے پتی کے کاروبار، مشینری، پیکجنگ اور برانڈنگ کے حوالے سے مکمل رہنمائی کے لیے Business Talks سے رابطہ کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

اپنا برانڈ، اپنی فیکٹری

#چائےپتی #کاروبار #پیکجنگ

13/09/2026

کولڈ پریس آئل مشینیں

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔

Business Talks YouTube Channel:
https://youtube.com/?si=1-ipd7aDdiGIb6GM

Cold Press Oil Machines: A Complete Range for Different Budgets

کم بجٹ میں آئل کا کاروبار شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں لیکن سمجھ نہیں آ رہی کہ کون سی مشین آپ کے لیے بہتر ہے؟ اس ویڈیو میں 10 سے 40 کلو فی گھنٹہ تک مختلف گنجائش والی کولڈ پریس آئل مشینیں اور ان کی خصوصیات دیکھیے۔

اگر آپ آئل کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو مزید معلومات کے لیے Business Talks سے رابطہ کریں اور ایسی مزید کاروباری ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں۔
Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

#کاروبار

10/09/2026

35 کلو فی گھنٹہ آئل فلٹرنگ، فلنگ اور کیپنگ کا مکمل حل

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔

https://www.youtube.com//videos

35 KG Per Hour Oil Filtering, Filling and Capping Machine Setup

اس ویڈیو میں 35 کلو فی گھنٹہ آئل فلٹر کرنے والا فلٹر دکھایا گیا ہے، جو سنگل فیز گھریلو بجلی پر چلتا ہے۔ اس کے ساتھ فلر مشین بوتل کو بھرنے اور کیپ لگانے کا عمل بھی آسان بناتی ہے، جس سے آئل پیکنگ کا کام مزید منظم ہو جاتا ہے۔

اگر آپ آئل فلٹرنگ، فلنگ اور پیکنگ کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو مزید معلومات کے لیے Business Talks سے رابطہ کریں اور ایسی مزید کاروباری ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

#کاروبار #پیکنگ #پاکستان

09/09/2026

ایک گھنٹے میں 60 کلو بیجوں سے تیل نکالنے والی BTN-60 آئل ایکسٹریکشن مشین

کاروبار کے آغاز سے لے کر برانڈنگ، مشینری، پیکنگ، سیلز اور مارکیٹنگ تک مفید ویڈیوز پہلے سے Business Talks YouTube چینل پر موجود ہیں، ابھی Subscribe کریں۔

https://www.youtube.com//videos

BTN-60 Oil Extraction Machine for Processing 60 KG Seeds Per Hour

زیتون، کلونجی، سرسوں، بادام اور دیگر بیجوں سے تیل نکالنے کے لیے BTN-60 ایک مضبوط اور پائیدار آئل ایکسٹریکشن مشین ہے۔ سنگل فیز بجلی اور 304 فوڈ گریڈ کرشنگ ایریا کے ساتھ اس مشین کی مکمل تفصیلات ویڈیو میں جانیں۔

اپنے کاروبار کے لیے مناسب آئل ایکسٹریکشن مشین حاصل کرنے کے لیے اسکرین پر دیے گئے نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔ اپنی ضرورت اور بجٹ بتائیں، ہم آپ کے لیے مناسب مشین تیار کرکے فراہم کرتے ہیں۔

Business Talks_0304 1111812 | BT Printing_0304 1111892

#کاروبار

09/09/2026

Address

Chak Number 79. 10. R
Khanewal

Telephone

+923211113907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Talks Micro Factories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Business Talks Micro Factories:

Shortcuts

Share