15/09/2023
*بی ایڈ امتحانات الرٹ!*
بی ایڈ کے طلباء کی ورکشاپس، کوئز اور اسائنمنٹس مکمل ہو چکی ہیں۔ اب امتحانات کی تیاری کا مرحلہ آ چکا ہے۔ تمام بکس AIOU کی ویب سائیٹ پہ موجود ہیں۔ Download کریں اور اپنے پیپرز کی تیاری شروع کریں۔
ڈیٹ شیٹ:۔
16 اکتوبر سے امتحانات متوقع ہیں لیکن یونیورسٹی نے امتحانات کی حتمی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا جیسے کنفرم ڈیٹ شیٹ آے گی , شیئر کر دی جاے گی۔