Nishan-E-Haider Petroleum Media

Nishan-E-Haider Petroleum Media A joint collaboration of APPPOA & PPDA,
dedicated to creating awareness, transparency, unity and representation for Pakistan's petroleum community.

26/05/2026

فیول ٹینک کی گنجائش – ایک عام غلط فہمی کی وضاحت ⛽

اکثر صارفین یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر کسی گاڑی، مثال کے طور پر Suzuki Alto کی کمپنی کی جانب سے فیول ٹینک گنجائش 27 لیٹر بتائی جاتی ہے، تو بعض اوقات پیٹرول پمپ پر 30 یا 31 لیٹر تک فیول کیسے آجاتا ہے؟

اس کی وجہ یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے بتائی گئی مقدار عموماً استعمال کے لیے تجویز کردہ فیول کپیسٹی ہوتی ہے، جبکہ گاڑی کے ٹینک میں حفاظتی نقطۂ نظر سے اضافی جگہ بھی رکھی جاتی ہے۔ یہ اضافی جگہ فیول کے پھیلاؤ اور پیدا ہونے والی گیسز/ویپرز کے لیے ضروری ہوتی ہے، خصوصاً گرمیوں کے موسم میں۔

اسی لیے ٹینک کو مکمل حد سے زیادہ بھرنا مناسب نہیں، کیونکہ فیول کو محفوظ پھیلاؤ کے لیے جگہ درکار ہوتی ہے۔

اس اہم موضوع پر عوامی آگاہی کے لیے مسٹر ثاقب چوہدری نشانِ حیدر (PS)
وائس پریزیڈنٹ (سنٹرل پنجاب) – PPDA

کی وضاحت اور تعاون کو سراہتے ہیں۔

باہمی تعاون سے:
APPPOA – آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن
PPDA – پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن

عوامی آگاہی اور درست معلومات کی فراہمی ہمارا مشترکہ مقصد ہے۔

Many people ask why a vehicle with a company-stated fuel capacity of 27 litres can sometimes receive 30–31 litres at a petrol station.

The reason is simple: the mentioned capacity is usually the recommended fuel tank capacity, while vehicles are also designed with an additional reserve/expansion space for safety purposes. This extra space allows fuel vapors and expansion, especially during hot weather conditions.

Overfilling a fuel tank, particularly in summer, is not recommended as fuel requires space for expansion and proper ventilation.

Special thanks to Mr. Saqib Ch. Nishan-e-Haider (PS)
Vice President (Central Punjab) – PPDA

for clearly explaining this topic with the cooperation of:

APPPOA – All Pakistan Petrol Pump Owners Association
PPDA – Pakistan Petroleum Dealers Association

Together we continue spreading awareness and addressing public concerns with facts and responsibility.




Discover Pakistan ARY News Maryam Nawaz Sharif Media Walay Petrol Pumps Sale/Purchase Pso Al Mustafa petrol pump Samaa TV BOL Entertainment Express News Khanewal

19/05/2026

،اسلام میں نماز کو کامیابی کی کنجی قرار دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا:
"بے شک نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے۔"
— قرآن مجید
اور اذان میں بھی کہا جاتا ہے:
"حَیَّ عَلَی الْفَلَاح"
یعنی "آؤ کامیابی کی طرف۔"
نماز انسان کو:
اللہ کے قریب کرتی ہے
دل کو سکون دیتی ہے
گناہوں سے بچاتی ہے
رزق میں برکت کا سبب بنتی ہے
دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی دیتی ہے
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
"قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا۔"

اللہ ہم سب کو پابندی سے نماز پڑھنے کی توفیق دے۔ آمین
Maryam Nawaz Sharif ۔

Discover Pakistan Media Walay BOL Entertainment Petrol Pumps Sale/Purchase Express News Khanewal ARY News

17/05/2026

پیرا فورس آفیسر کی جانب سے ایک فیول اسٹیشن پر غریب ملازم کے ساتھ نامناسب، غیر اخلاقی اور توہین آمیز رویہ اختیار کیا گیا، جو کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔ مزید افسوسناک بات یہ ہے کہ اس تمام صورتحال کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئیں، جس سے ملازمین کی عزتِ نفس مجروح ہوئی۔

ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کسی بھی پیٹرول پمپ پر فیول کے پیمائش (Measure) کی چیکنگ صرف متعلقہ ویٹس اینڈ میژرز ڈیپارٹمنٹ کی موجودگی اور باقاعدہ اختیار کے تحت ہی کی جا سکتی ہے۔ بغیر اتھارائزیشن کسی بھی فرد یا ادارے کو Measure چیک کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔

تمام پیٹرول پمپ مالکان سے گزارش ہے کہ بغیر قانونی اجازت اور ویٹس اینڈ میژرز ڈیپارٹمنٹ کے کسی کو بھی Measure چیک نہ کرنے دیں۔

ہم قانون، شفافیت اور اداروں کے احترام پر یقین رکھتے ہیں، لیکن ہر افسر پر یہ ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ عوام اور پیٹرول پمپ اسٹاف کے ساتھ مہذب، ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ رویہ اختیار کرے۔ اختیارات کا ناجائز استعمال اور ملازمین کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔






Maryam Nawaz Sharif UrduPoint.com Government of Pakistan Samaa TV Media Walay Discover Pakistan Zain BaBu Nouman Ali Butt Express News Geo News Urdu BOL Entertainment Khanewal ARY News PML(N) Petrol Pumps Sale/Purchase Petrol Pump Wala Pso Al Mustafa petrol pump

16/05/2026

موٹرسائیکل کی ٹینکی پر اگر “9 لیٹر” یا “10 لیٹر” لکھا ہو اور اس میں اس سے زیادہ پٹرول آ جائے، تو اس کی چند عام وجوہات ہوتی ہیں
:
ریزرو (Reserve) حصہ شامل ہونا
اکثر کمپنی جو گنجائش لکھتی ہے اس میں مین ٹینک اور ریزرو دونوں شامل یا الگ حساب ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ریزرو سمیت مقدار زیادہ محسوس ہوتی ہے۔

فیول پائپ اور کاربریٹر میں موجود جگہ
پٹرول صرف ٹینکی میں نہیں بلکہ فیول لائن، فلٹر اور کاربریٹر/انجیکشن سسٹم میں بھی جاتا ہے، اس لیے تھوڑا اضافی لیٹر آ سکتا ہے۔

ٹینک کو بالکل منہ تک بھر دینا
کمپنی عموماً “سیف فل لیول” تک گنجائش بتاتی ہے، لیکن پمپ پر اگر گردن (neck) تک بھر دیا جائے تو 0.5 سے 1.5 لیٹر تک زیادہ آ سکتا ہے۔
نہ کوکاکولا والے چور ہیں اور نہ پمپ والے چور ہیں مہربانی کریں اعتماد کریں
Tariq Hasan Tariq Hasan of Pakistan Samaa TV Discover Pakistan Media Walay Khanewal Nouman Ali Butt UrduPoint.com Zain BaBu

New offer starts...
06/11/2019

New offer starts...

Alhamdulillah.Today A Successful Prize distribution ceremony of Nishan-e-Haider Petroleum Coupon scheme.Congratulations ...
06/11/2019

Alhamdulillah.
Today A Successful Prize distribution ceremony of Nishan-e-Haider Petroleum Coupon scheme.
Congratulations to all the Winners.
And special Thanks to
DM_PSO
general secretary DBA kwl
SO PSO
-Engr. PSO
maintenance officer
Waqar Gujjar Adv president JLF multan
shan-e-khan of_progressive_friends_group
Nishan-e-Haider Petroleum will introduce another Big Scheme for there customers very soon.
Regards.
MD Ch Saqib Hussain

13/08/2019

Address

Nishan-E-Haider Petroleum Services, Jahania Bypass
Khanewal
58150

Telephone

03005888071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nishan-E-Haider Petroleum Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share