14/08/2026
آج ہمارے پیارے پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال مکمل ہو گئے۔
اس سبز ہلالی پرچم کے پیچھے لاکھوں کی قربانیاں ہیں۔
آئیے عہد کریں کہ اتحاد، یقین اور تنظیم کے ساتھ اس وطن کو مزید روشن کریں گے۔
یومِ آزادی مبارک!
*پاکستان زندہ باد!💚🤍
#14اگست