LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA

LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA آل پیسٹی سائیڈ پروڈکٹس
🛢️آل جینئن موبل آئل ورائٹی ۔
🚜ٹریکٹر پارٹس* پیٹر انجن پارٹس* ہارڈ وئیر پروڈکٹس
🚗🚘گاڑیاں کرائے پر دستیاب ہیں Pesticide Dealer�

02/03/2026

درخت 🌲 لگائیں
دنیا کو جہنم بننے سے بچائیں
اپنے لیے نہیں تو اپنی آنے والی نسلوں کے بارے میں سوچیں

02/03/2026

گندم جب 90 دن کی ہو جائے تو اس کو گوبھ کی حالت کہتے ہیں
اور اچھی پیداوار حاصل کرنے کے لیے گوبھ کی حالت میں گندم کو فنجی سائیڈ سپرے کریں اور پانی لگائیں

ایس میٹولا کلور حرف آم (ڈوُال گولڈ)کماد کی بجائُ کے بعد پہلے پانی میں  1 لیٹر فی ایکڑ فلڈ کرنے سے جڑی بوٹیوں کا کنٹرول ح...
27/02/2026

ایس میٹولا کلور حرف آم (ڈوُال گولڈ)
کماد کی بجائُ کے بعد پہلے پانی میں 1 لیٹر فی ایکڑ فلڈ کرنے سے جڑی بوٹیوں کا کنٹرول حاصل کریں
Available LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA
Contact no 03053076760

27/02/2026

عالمی مارکیٹ میں چاندی کے جتنے سودے ہوچکے ہیں انکی ڈلیوری دینے کیلئے اسٹاک موجود ہی نہیں؛ اسلئے قیمتیں تیزی سے بہت اوپر جاسکتی ہیں

27/02/2026

پنجاب کے ہزاروں اسکولوں اور ہیلتھ یونٹس کی نجکاری سے "پنشن" کا بوجھ کم ہوجائےگا؛ ڈاکٹر اور استاد ریٹائرمنٹ بعد بھیک مانگ سکتے ہیں

25/02/2026

Sulphur imported 25 kg
SOP made in Taiwan25kg
Available in best price

25/02/2026

ریاستیں راشن نہیں بانٹا کرتی بلکہ اپنے مُلکی زراعت پر توجہ دیتی ھیں
تاکہ راشن اتنا سستا ھو کہ راشن لینے والا کوئی نہ ھو

20/02/2026

زراعت ایک بھینس کی مانند ہے جس کا دودھ سرمایہ دار وڈیرے اور جاگیردار پیتے ہیں اور کسان دو وقت کی روٹی کو ترستا ہے

19/02/2026

#کلوتھانڈین+ #کلورنٹرانیلی پرول
#1.6٪G
فصل دوست کیٹرے مکوڑں کے لیے بہترین حل

 #پینڈی + #اسیٹا  #مکسچر  #فل  #کنڑول #کلوری  All pesticide products available LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA Zah...
16/02/2026

#پینڈی + #اسیٹا #مکسچر
#فل #کنڑول
#کلوری
All pesticide products available LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA
Zahab Chemicals

15/02/2026

Double Horse Motor Oil
No.1 quality Oil🛢️
All grades available👇
Tractor Oils👈
Motercyle Oil👈
Petar Engine Oil👈
LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA

11/02/2026

گندم پر گوبھ کی حالت میں پوٹاش +بوران کا ایک اسپرے لازمی کریں
یادرہے 80 سے 100 دن کی گندم گوبھ کی حالت میں ہوتی ہے
دانہ دانہ وزنی اور چمکدار
بہترین رزلٹس کے لیے پوٹاش%30+ بوران استعمال کریں
#ذھب
لائف سپرے سنٹر سہجہ

Address

Sahja
Khanpur Janubi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LIFE SPRAY centre & LIFE Auto's SAHJA:

Share