Parallel media

Parallel media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Parallel media, Business service, Khanpur Janubi.

11/07/2024

یہ خودی ہی کا کرشمہ ہے جس کی وجہ سے میں "میں" ہوں اور تو "تو" ہے ۔

10/07/2024

تو زندگی کے اسرارورموز سے واقفیت حاصل کر اور خدا کے سوا جو کچھ ہے اس کے معاملے میں ظالم اور جاہل ہوجا(اپنے آپ کو صرف خدا کے کاموں کے لیے وقف کردے)
علامہ اقبال رح

09/07/2024

تو حریم کعبہ کی بنا پر زندہ ہے
جب تک تو اس کا طواف کرتا رہے گا ۔پائندہ رہے گا۔دائم۔
دنیا میں جان امم جمیعت کی وجہ سے ہے ۔
غور سے دیکھ ۔حرم کا بھید جمیعت میں ہی ہے ۔
علامہ اقبال رح اسرار خودی سے اقتباس

09/07/2024

حق اور سچ کُل ہے اور جزو کبھی ہونہیں سکتا

09/07/2024

میری وجہ سے ہی میرے نفس کا وجود قائم ہے میرے نفس کی وجہ سے میرا وجود قائم نہیں ہے

09/07/2024

رسالت ہی کی وجہ سے توحید قائم ہے ۔توحید نفس بھی اور توحید کلی بھی ۔ رسالت ہی وہ دھاگہ ہے جو ہم سب کو جوڑے ہوئے ہے ۔ اسی وجہ سے ہم مسلمان ہیں اسی وجہ سے ہم محمدصلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں ۔ یہی ہماری پہچان ہے

09/07/2024

خودی واحد ہے اور اس طرح زندگی بھی واحد ہے اس میں دوئی کی کوئی گنجائش نہیں ہے

09/07/2024

تیرے اپنے نفس میں خودی کا ظہور کب ہوگا؟ اب وقت آگیا ہے کہ تیرے نفس میں خودی کا ظہور ہو۔

Address

Khanpur Janubi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parallel media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share