Hanif jewlars

Hanif jewlars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hanif jewlars, Business service, sarafa markeet, Khanpur.

منجانب حنیف جیولرز صدر بازار خان۔پور دعاگو وسیم حنیف03007493062
25/10/2024

منجانب حنیف جیولرز صدر بازار خان۔پور
دعاگو وسیم حنیف03007493062

13/09/2024

‏السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
ہو سکتا ہے آپ کے پاس بانٹنے کے لیے کچھ نہ ہو لیکن شکر کرنے کے لیے آپ کے پاس کوئی چیز لازمی ہو گی، شکرگزاری سے نعمتیں محفوظ ہوتی ہیں، الله رب العزت آپ کو دنیا وآخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرمائے اور دنیا کے شر، نظر بد، منافقین وحاسدین سے‏محفوظ فرمائے. یا اللہ پاک ہم سب کو اپنے والدین کی خدمت اور عزت کرنے کی توفیق عطا فرما اور جن کے والدین اور عزیز واقارب اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں، ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ 🤲 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
دعاگو ۔حنیف جیولرز صدربازار خانپور
پروپرائیٹر وسیم حنیف

17/06/2024

✨ _*بسمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرحیم*_
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو دل کی گہرائیوں سے
💖 _*عیدالاضحی*_ 💖
کی خوشیاں مبارک ہوں۔
دعا ہے اللہ پاک سب کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماۓ۔
اور جو قربانی نہیں کر سکے اللہ پاک انکو بھی اپنے فضل و کرم سے استطاعت عطا فرمائے۔

*آمین ثم آمین یارب العالمین* دعاگو۔حنیف جیولرز
پروپرائیٹر۔وسیم حنیف

23/04/2024

Gold rate 227000

عید مبارک
10/04/2024

عید مبارک

10/04/2024

*﷽*السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ* *ﷺ*
*اور اللہ بہترین رزق دینے والا ہے*
حنیف جیولرز کی طرف سے اپ کو اور اپ کی فیملی کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں

السلام علیکم دوستو کچھ دن پہلے میرا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا ۔۔اج محنت کر کے اکاؤنٹ کو ریکور کر لیا گیا ہے 01/04/202...
01/04/2024

السلام علیکم دوستو کچھ دن پہلے میرا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہو گیا تھا ۔۔اج محنت کر کے اکاؤنٹ کو ریکور کر لیا گیا ہے 01/04/2024

31/01/2024
09/07/2022

03013909234

Address

Sarafa Markeet
Khanpur

Telephone

+923013909234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanif jewlars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hanif jewlars:

Share