14/12/2025
*جس نے انجیر کو پیدا کیا، اُسی نے آسمانوں کو رنگا۔*
*جس نے نیبولا کی وسعتوں کو ترتیب دیا، اُسی نے انسان کے ڈی این اے کی باریکیاں تخلیق کیں۔*
*جو بادلوں میں چمکتی بجلی کا خالق ہے، وہی ہماری آنکھوں کی نازک نسوں کا بنانے والا ہے۔*
کائنات کی ہر شے، ہر ذرے میں ایک ہی صدا گونجتی ہے:
*"خالق صرف ایک ہے!"*
اگر ہم دل کی آنکھ سے دیکھیں…
تو ہر چیز، ہر منظر، ہر رنگ — *اللہ* کی عظمت کی گواہی دیتا ہے۔
بس غور کیجئے، اللہ آپ سے ہمکلام ہے — اپنی تخلیق کے ذریعے۔
*سبحان اللہ!*