Business nd Marketig

Business nd Marketig Business and Marketing

❤
17/04/2022

Pak news
21/02/2022

Pak news

👆🏻آئی ایس پی آر 20 فروری 2022 کو، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی ج...
21/02/2022

👆🏻آئی ایس پی آر
20 فروری 2022 کو، سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔
شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کی تفصیلات یہ ہیں:-
• دہشت گرد حبیب نواز @ شکیل
• دہشت گرد وحید اللہ
• دہشت گرد عبدالرحمان
• دہشت گرد محمد اللہ
• پانچویں دہشت گرد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جس میں سب مشین گنز، ہینڈ گرینز اور کثیر تعداد میں کیلیبر راؤنڈز شامل ہیں۔
مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھے۔
دریں اثنا، سپاہی شبیر احمد (مقامی کوئٹہ، عمر - 28 سال) نے بہادری سے لڑتے ہوئے اور دہشت گردوں کو جانی نقصان پہنچاتے ہوئے، شدید گولہ باری کے دوران شہادت کو قبول کیا۔
پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے اور ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

پاکستان سے فرار ہونے والے  160 خطرناک شوٹرز اور اشتہاریوں کو واپس  نہ لایا جا سکا,ذرائعلاہور:k 21نیوز نے خطرناک شوٹرز او...
21/02/2022

پاکستان سے فرار ہونے والے 160 خطرناک شوٹرز اور اشتہاریوں کو واپس نہ لایا جا سکا,ذرائع
لاہور:k 21نیوز نے خطرناک شوٹرز اور اشتہاریوں کی تفصیلات اور تصاویر حاصل کر لیں, ذرائع
لاہور: پنجاب پولیس نے بھی 181 اشتہاریوں فہرست مرتب کر لی
لاہور:صوبائی اور وفاقی محکمہ داخلہ کے ذریعے انٹر پول کو تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔۔پولیس ذرائع
لاہور میں درجنوں شوٹرز موجود ہیں, پولیس ذارئع
لاہور: دیرینہ دشمنیوں اور بھتہ وصولی کیلئے نوجوان شوٹرز کو بیرون ملک سے آپریٹ کیا جارہا ہے, پولیس ذرائع
لاہور: پریس کلب کے باہر صحافی حسنین شاہ، سمیت کئی افراد کو شوٹرز نے قتل کیا, پولیس ذرائع
لاہور: صحافی حسنین شاہ کو قتل کرنے والے شوٹرز گرفتار نہیں ہو سکے, پولیس ذرائع

تاندلیانوالہ تھانہ گڑھ کے علاقہ میں شدید لڑائی جھگڑا فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع سی پی او ف...
20/02/2022

تاندلیانوالہ تھانہ گڑھ کے علاقہ میں شدید لڑائی جھگڑا فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع سی پی او فیصل آباد بھی موقع کی طرف روانہ۔ذرائع کے مطابق

20/02/2022

پی ایس اجمیر نگری کی حدود سیکٹر فائیو اے 3 میں موٹر سائیکل پر سوار 2 ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پر گھر کے باہر کھڑے شہری کو موبائل فون اور پیسوں سے محروم کردیا گیا واردات کی ویڈیو شہری اپنے موبائل فون سے گھر کی کھڑکی سے ویڈیو بناتا راہ

*Pak News 🌿*

Address

Khankah Dogran
Khanqah Dogran
39560

Telephone

+923211605155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business nd Marketig posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share