IDEAL Poultry Pvt Ltd

IDEAL Poultry Pvt Ltd Australorp and RIR Chicken Farming are very profitable business in all over the world

29/11/2021

Austrolop chicks available on Booking
Contact
03059331765

اسٹرولوپ چکسوزن 800 ٹو 1000 گرامعمر 3.5 ماہ قیمت 480 روپے فی برڈعمر 5.5 ماہ سٹاٹر قیمت 790 فائنل وزن 1300 ٹو 1500 گراملو...
28/11/2021

اسٹرولوپ چکس
وزن 800 ٹو 1000 گرام
عمر 3.5 ماہ
قیمت 480 روپے فی برڈ
عمر 5.5 ماہ سٹاٹر
قیمت 790 فائنل
وزن 1300 ٹو 1500 گرام
لوکیش اسلام آباد اینڈ باجوڑ
وٹس ایپ
03068347793

27/11/2021

اسٹرولوپ کے ہر عمر چکس مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں۔

03005858866

12/11/2021

مرغی خانے کی تعیمر کے بنیادی اصول

صاف ستھرا ماحول کا میاب پولٹری فارمنگ کی پہلی ضرورت ہے۔ اس لیے ایک پولٹری فارم دوسرے پولٹری فارم سے کم از کم ایک کلومیٹر کے فاصلے پرہونا چاہیے تا کہ بیماریاں پھیلنے کے خطرات کم سے کم ہوں ۔ پولٹری فارم کی تعمیر کرنے کے لیے درج ذیل باتوں کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے۔

پولٹری فارم آبادی سے کم از کم پانچ میل دور ہونا چاہیے۔
صاف اور میٹھا پانی میسر ہو۔
بجلی کی سہولت میسر ہو۔
زمین سیم سے پاک ہو، اس کے لیے ریتلی زمین بہتر رہتی ہے کیونکہ ریت آسانی سے پانی جذب کرسکتی ہے۔
زمین کی ڈھلوان فارم سے باہر کی طرف ہونی چاہیے۔ اگر فارم اردگرد سے نیچا ہو گا تو اس کی صفائی کرنامشکل ہوگی۔
فارم کےا ردگرد کوئی ایسی عمارت نہیں ہونی چاہیے جو ہوا کی آمد ورفت روک دےاس کے علا وہ شیڈ میں سورج کی مناسب روشنی کا نظام بھی ہونا چاہے۔
بروڈ ہاؤس (چوزوں کے پہلے آٹھ ہفتوں کے لیے کمرہ) بڑے شیڈ سے کم از کم (90) میٹر کے فاصلے پر ہونا چاہیے تا کہ بیماریوں کی روک تھام کی جا سکے۔
سمت
گرم علاقوں میں لمبائی کے رخ شیڈ کی سمت مشرق مغرب ہو نی چا ہیے تا کہ سارا دن سورج کی گرمی شیڈ میں موجود جانوروں پر اثر انداز نہ ہو۔ سورج مشرق سے نکلے تو اس کی گرمی تھوڑی دیر کے لیے چوزوں پر اثر انداز ہوگی کیونکہ سورج شیڈ کی چوڑائی کے سامنے ہوگا اور سارا دن سورج شیڈ کے اوپررہے گا اور سورج کی شعاعیں شیڈ میں داخل نہیں ہوں گی اور شام کو تھوڑی دیر کے لیے سورج دوسری طرف آئے گا اس طرح شیڈ سارادن ٹھنڈا رہے گا۔ سرد علاقوں میں شیڈ کا رخ شمال جنوب ہونا چاہیے۔ اس سے جب مشرق سے سورج نکلے تو لمبائی کے رخ سارا دن اس میں سورج کی روشنی پڑے گی۔آدھا سورج کی روشنی پڑے گی ۔آدھا دن مشرق کی طرف سے اور آدھا دن مغرب کی طرف سے شیڈ میں روشنی آئے گی جبکہ سارے دن میں تھوڑی دیر کے لیے جب سورج بالکل چھیت کے چلا جائے گا اس وقت شیڈ شعاعوں کے بغیر رہے گا اس طرح سارا دن شیڈ گرم رہے گا ۔

شیڈ کی لمبائی
شیڈ کی لمبائی کوئی بھی رکھی جائے لیکن مرغیوں کی بہتر دیکھ بھال کے لیے اس کی لمبائی 100 فٹ رکھنا بہتر ہے۔

شیڈ کی چوڑائی
شیڈ کی چوڑائی 30فٹ سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے تا کہ ہوا کی آمد ورفت ہو سکے۔

شیڈ کی اونچائی
شیڈ کی اونچائی گرم علاقوں میں 10 سے 12فٹ ہونی چاہیے جبکہ سرد علاقوں میں اس کی اونچائی 8 سے 10 فٹ ہونی چاہیے۔

دو شیڈز کے درمیان فاصلہ
دوشیڈز کے درمیان فاصلہ 30 سے 50فٹ ہونا چاہیے۔

ایک فارم سے دوسرے فارم کا فاصلہ
ایک فارم سے دوسرے فارم کا فاصلہ ایک کلومیٹر ہونا چا ہے جبکہ بریڈ فارم کے لیے یہ فاصلہ تین کلومیٹر ہونا چاہیے

منجانب آئیڈیل پولٹری پرائیویٹ لمیٹڈ

220 اسٹرالوپ عمر چھے ماہ 70 آر آئی آر عمر چھے ماہ دونوں 210 انڈے دے رھاھے جس بھائی کو چاہئیے رابطہ کرےرابطہ نمبر 0301514...
19/10/2021

220 اسٹرالوپ عمر چھے ماہ 70 آر آئی آر عمر چھے ماہ دونوں 210 انڈے دے رھاھے جس بھائی کو چاہئیے رابطہ کرے
رابطہ نمبر 03015147462
03059070787

برائیلر چکن آئیڈیل ہول سیل پوائنٹ پر ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔ 🤗🤗شادی بیاہ و دیگر تقریبات اور پنجرے والے رابطہ کریں۔ فی...
15/10/2021

برائیلر چکن آئیڈیل ہول سیل پوائنٹ پر ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔ 🤗🤗شادی بیاہ و دیگر تقریبات اور پنجرے والے رابطہ کریں۔
فی من: 10200 روپے
خار برانچ ایڈریس:
بائی پاس روڈ نزد سول کالونی خار باجوڑ
عنایت کلے برانچ۔ بائی پاس روڈ نزد سبزی منڈی عنایت کلے۔
03005858866
03015147462

اسٹرولوپ اور آر ائ آر ہیچ دستیاب ہے۔ہیچ تاریخ 14-10-2021مناسب ریٹ پر۔ڈیلر اور بروکر حضرات کیلئے خصوصی رعایت۔ ٹوٹل 3000 چ...
08/10/2021

اسٹرولوپ اور آر ائ آر ہیچ دستیاب ہے۔ہیچ تاریخ 14-10-2021
مناسب ریٹ پر۔
ڈیلر اور بروکر حضرات کیلئے خصوصی رعایت۔ ٹوٹل 3000 چوزہ۔
Representative of IDEAL poultry pvt Ltd
1. M. Zameer Islamabad ternol
03345168302
2. Zuheeb Sawabi
03348451234
3. Mulana Shahab sawabi
+92 347 8019068
4. Khan Poultry Buner
+92 336 9389904
4. Sikandar khan Dir lower Gul Abad
+92 345 6257267
5. Dr. Siraj Ud Din Dir lower Samar Bagh
+92 300 9022922
6. Mr. Shaukat Ullah Director marketing IPPL
03005858866

الحمداللہ آئیڈیل پولٹری پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی اپنے منزل کی جانب رواں دواں۔ روز بروز نئے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کر...
05/10/2021

الحمداللہ آئیڈیل پولٹری پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی اپنے منزل کی جانب رواں دواں۔ روز بروز نئے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کررہے ہیں۔ آئیڈیل پولٹری پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے منیجر شوکت اللہ کا ڈاکٹر سراج الحمید صاحب آف ثمرباغ دیر کے ساتھ اسٹرولوپ اینڈ آر ائ آر فارمنگ کے تحریری معاہدے پر دستخط کررہے ہیں۔

29/09/2021

23 day old astrolop available for sale
Contact 03049000065

29/09/2021

38 days old astrolop available
Contact 03049000065

Address

Khar
18650

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923053762089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IDEAL Poultry Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IDEAL Poultry Pvt Ltd:

Share