Yaseen Traders -R. Salt exporter

Yaseen Traders -R. Salt exporter Yaseen Traders R
NTN
5269987-1
STN
3277876176866
Exporters, Importers & General Order Suppliers
Email. [email protected]

We deals in all kinds of SALT and their Products....
NATURAL,BALL,BOWL,PYRAMID,LICK SALT,EDIBLE SALT,GRANULAR SALT and any other HANDICRAFTSand FANCY LAMPS...

16/03/2026
ہم سمجھتے ہیں کہ جو زیادہ مال دار ہے وہ کامیاب ہے،جس کے پاس جائیداد زیادہ وہ کامیاب ہے، جس کا کاروبار زیادہ پھیلا ہوا ہے...
16/03/2026

ہم سمجھتے ہیں کہ جو زیادہ مال دار ہے وہ کامیاب ہے،جس کے پاس جائیداد زیادہ وہ کامیاب ہے، جس کا کاروبار زیادہ پھیلا ہوا ہے وہ کامیاب ہے، جس کے پاس عہدہ بڑا ہے وہ کامیاب ہے، لیکن یہ سب کامیابی کے معیار نہیں ہیں، اصل کامیابی ایمان، عمل صالح، تواصی بالحق،توصی بالصبر ہے، یہ نہیں ہیں تو کوئی کامیابی نہیں۔

ڈاکٹر اسرار احمد

سعودی عرب ہمارا دوسرا گھر ہے! 💚 وزیراعظم ہاؤس سے جاری تازہ بیان میں پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاک-سعودی دوست...
13/03/2026

سعودی عرب ہمارا دوسرا گھر ہے! 💚 وزیراعظم ہاؤس سے جاری تازہ بیان میں پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ پاک-سعودی دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ مشکل کوئی بھی ہو، پاکستان اپنے سعودی بھائیوں کی پکار پر لبیک کہنے کے لیے تیار ہے۔ دو ملک، ایک جان!

09/03/2026

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
یہ بات کہ میں
*«سبحان الله والحمدلله ولا اله الا لله واللہ اکبر»*
کہوں، مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے۔ 🌼

07/03/2026

```اللہ تعالیٰ نے ہمیں جتنا بھی علم دیا، اس دنیا میں جتنی بھی نعمتیں ہمارے پاس ہیں اسکا سارا کریڈٹ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کو ہی جاتا ہے

اس لیے جب بھی ہماری کوئی تعریف کرے تو الحمدللہ کہہ کر اسکو اللہ تعالیٰ کے ساتھ جوڑدیں```🪻

Address

KHEWRA SALT MINE PIND DADAN KHAN (JHELUM)
Khewra
49060

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

00923445068348

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaseen Traders -R. Salt exporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yaseen Traders -R. Salt exporter:

Share

About Yaseen Traders

We are a Himalayan pink salt product exporter. Yaseen Trader a trading company based in Kingdom of Salt – Khewra. We are the individual producer and manufacturers of Salt models, Exporters and Whole Sale Dealers. The vision is to introduce exceptional Majestic choice of attractive decorative items created with Himalayan pink salt and Khewra Salt Mine.

We have wide range of Products, we have variety of Himalayan Salt Lamps, Himalayan Bath Salt, Himalayan Salt Licks for animals, Himalayan Cooking Salt Slabs, Pink Himalayan Salt Crystals, Himalayan Salt Bricks and Himalayan Salt Rocks as well.

http://yaseentrades.com/