04/06/2025
السلام وعلیکم میرے تمام دوستوں سے حفاظتی تدابیر کی درخواست ھے ۔۔۔کہ اکثر عورتیں جب گھر کوئی بندہ نہ ھو تو واشنگ مشین لگا لیتی ہیں حالانکہ یہ عمل عورتوں کا بہت نقصان دہ ھوتا ھے کیونکہ سارا کام پانی سے ھوتا ھے اور الیکٹرک چیز کا بھروسہ نہیں کرنا چائیے لہذا آپ سب اپنے گھر دوست وغیرہ کو بتائیں کہ کام غلط ھے جب بھی واشنگ مشین لگائیں تو کم از کم گھر کے فرد موجود ھوں جزاک اللہِ