Goraya Traders

Goraya Traders ہمارے ہاں جیپسم بورڈ کی سیلنگ اور وال پیلنگ ،فائبر ڈور،

07/02/2022
24/01/2022


PRICE 275 RUPY SQUARE FIT ⬛
واش روم کے لیے واٹر پروف پلاسٹک کے دروازے لگوائیں
یہ دروازے پلاسٹک کی چوگھاٹ کے ساتھ بھی دستیاب ہیں
لوہے کے مقابلے میں پلاسٹک کی چوگھاٹ سستی پڑتی ہے
پلاسٹک کی چوگھاٹ اور دروازے نہ گلتے نہ پانی سے خراب ہوتے ہیں
پلاسٹک کی چوگھاٹ لوہے کی چوگھاٹ سے زیادہ مؤثر ہوتی ہے یہ چوگھاٹ آسانی سے اتار کر دوسری جگہ منتقل ہو جاتی ہے نہ زنگ لگتا ہے



CONTACT NO 03184144234& 03074950935

ہمارے ہاں ہر طرح کے دروازے دستیاب ہیں 1-    PRICE    650 RUPY SQUARE FIT ⬛ ورلڈ ٹیکنالوجی فائبر ڈور فائبر کے دروازے ہر ط...
10/01/2022

ہمارے ہاں ہر طرح کے دروازے دستیاب ہیں
1-
PRICE 650 RUPY SQUARE FIT ⬛
ورلڈ ٹیکنالوجی فائبر ڈور فائبر کے دروازے ہر طرح کے موسمی اثرات دھوپ بارش کا درجہ حرارت کی کمی پیشی کو بخوبی برداشت کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کا رنگ بھی خراب نہیں ہوتا ان دروازہ کودیمک یا کوئی اورکیڑا خراب نہیں کر سکتا ہمیشہ پائیدار رہتے ہیں دروازے کی سطح بالکل ہموار اور ملائم ہوتی ہے ان کو جب چاہیں ڈٹرجنٹ پاؤڈر یا صابن سے دھوئیں پہلے کی طرح بالکل صاف شفاف نکل آتے فائبر کے دروازے مختلف سائزوں اور رنگوں میں دستیاب ہیں
2-
PRICE 275 RUPY SQUARE FIT ⬛
واش روم کے لیے واٹر پروف پلاسٹک کے دروازے لگوائیں
یہ دروازے پلاسٹک کی چوگھاٹ کے ساتھ بھی دستیاب ہیں
لوہے کے مقابلے میں پلاسٹک کی چوگھاٹ سستی پڑتی ہے
پلاسٹک کی چوگھاٹ اور دروازے نہ گلتے نہ پانی سے خراب ہوتے ہیں
پلاسٹک کی چوگھاٹ لوہے کی چوگھاٹ سے زیادہ مؤثر ہوتی ہے یہ چوگھاٹ آسانی سے اتار کر دوسری جگہ منتقل ہو جاتی ہے نہ زنگ لگتا ہے
3-
PRICE 220 RUPY SQUARE FIT ⬛
یہ ڈورز ملیشین اور میلامائن پلائی سے تیار کیے جاتے ہیں
لکڑی کے اچھے فریم فلنگ کے ساتھ مضبوط دورازے ہیں
یہ بہت زیادہ سستے ہیں عام آدمی بھی لگوا سکتا ہے


CONTACT NO 03184144234& 03074950935

فائبر ڈور مناسب قیمت پر دستیاب ہیں فائبر ڈور میں یہ  خصوصیات پائی جاتی ہیں 1  ۔۔ فائبر ڈورز پر دیمک  پانی اور دھوپ کا کو...
04/01/2022

فائبر ڈور مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
فائبر ڈور میں یہ خصوصیات پائی جاتی ہیں
1 ۔۔ فائبر ڈورز پر دیمک پانی اور دھوپ کا کوئی اثر نہیں ہوتا
2 ۔۔ فائبر ڈورز مختلف ڈیزائن اور سائزز میں دستیاب ہیں
3 ۔۔ فائبر ڈورز کو صابن یا صرف سے صاف کرسکتے ہیں
4 ۔۔ فائبر ڈورز پر پالش یا رنگ اپنی مرضی کا کر سکتے ہیں
5 ۔۔۔ فائبر ڈورز نہ گھٹتے ہیں بڑھتے ہیں
Goaray Traders
Walahr Road Khichiwala
03184144234
03074950935

Goraya Traders Walahr Road Khichiwala 03184144234
31/12/2021

Goraya Traders Walahr Road Khichiwala
03184144234

میلامائن پریس ڈور اچھے فریم اور فلنگ کے ساتھ دستیاب ہیں گورائیہ ٹریڈرز ولہر روڈ نزد الحرم سٹی کھچی والا 0318414423403074...
19/12/2021

میلامائن پریس ڈور اچھے فریم اور فلنگ کے ساتھ دستیاب ہیں
گورائیہ ٹریڈرز ولہر روڈ نزد الحرم سٹی کھچی والا
03184144234
03074950935

ضرورت برائے گاریگرکچھی والا اور گردو نواح سے کوئی دروازوں کا کاریگر ہو تو رابطہ کرے بنانے اور فٹنگ کا کام ہے سب اوزار مو...
17/12/2021

ضرورت برائے گاریگر
کچھی والا اور گردو نواح سے کوئی دروازوں کا کاریگر ہو تو رابطہ کرے بنانے اور فٹنگ کا کام ہے سب اوزار موجود ہیں
03184144234
03074950935

جمعہ مبارک گورائیہ ٹریڈرز ولہر روڈ نزد الحرم سٹی کھچی والا 0318414423403074950935
10/12/2021

جمعہ مبارک
گورائیہ ٹریڈرز
ولہر روڈ نزد الحرم سٹی کھچی والا
03184144234
03074950935

Address

Khichiwala

Telephone

+923074950935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goraya Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share