IDeal Online Sales and purchase

IDeal Online Sales and purchase Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IDeal Online Sales and purchase, Khushab.

05/11/2024

Kisi dost k pass Molana Mumtaz ahmad kalyar ya Abdur Razzaq samdani Sahib ka nmbr ho to kindly in box kr dain
03123605403/03213608950

*30 ستمبر FBR ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ**یاد رہے کہ IMF کے شدید پریشر کی وجہ سے تمام لوگوں کو ٹیکس رینج میں لانے کیلئے FB...
27/09/2024

*30 ستمبر FBR ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ*
*یاد رہے کہ IMF کے شدید پریشر کی وجہ سے تمام لوگوں کو ٹیکس رینج میں لانے کیلئے FBR کی جانب سے ٹیکس فائلز ریٹرن کرنے کی تاریخ میں توسیع نا کرنے کا اعلان*
*اگر آپ نے 30 ستمبر تک FBR کو اپنی ٹیکس فائل ریٹرن نا کی تو*
*آپ پر شدید قسم کی پابندیاں عائد کی جائیں گی*
*جن میں آپ اپنی جائیداد کی خرید و فروخت نہیں کر سکیں گے ، گاڑی موٹر سائیکل نہیں خرید سکیں گے ، پاسپورٹ بلاک ، شناختی کارڈ بلاک ، بینک اکاؤنٹ سیز ، سم کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے*
*پھر آپ کو جرمانہ ادا کر کے ٹیکس ریٹرن کرنے کے بعد اپنی ٹیکس فائل بطور ثبوت لے کر*
*نادرا ، پاسپورٹ آفس ، موبائل نیٹ ورک فرنچائزز پر ہفتہ بھر بھاگ دوڑ کر کے اپنی بلاک دستاویزات UnBlock کروانی پڑیں گی لہذا*
*بعد میں ہفتوں کی ذلالت سے بچنے کیلئے ان 3 دنوں میں اپنی FBR کی ٹیکس فائل جلد از جلد ریٹرن کروا دیں*

11/08/2024
Allah is only one
19/06/2024

Allah is only one

Be filler from Home
08/05/2024

Be filler from Home

06/05/2024

امریکا اپنے 7 قیدی فوجیوں کے بدلے ڈاکٹر عافیہ اور لالا عبد الرحیم کو رھا کرنے پر آمادہ ہوگیاھے مزاکرت آخری مراحل میں ھیں افغانستان سے جلنے والے جلتے رہیں
زرائع

آج رات جامعہ مسجد محمد ی الحدیث زمان کالونی جو ہر آباد میں خوبصورت تا جدار ختمِ نبوت کا نفرنس کی چند   جھلکیاں
06/05/2024

آج رات جامعہ مسجد محمد ی الحدیث زمان کالونی جو ہر آباد میں خوبصورت تا جدار ختمِ نبوت کا نفرنس کی چند جھلکیاں

Allah hi izzat Dena wala aur zillat Dena wala ha
05/05/2024

Allah hi izzat Dena wala aur zillat Dena wala ha

*یقین اور بھروسے میں فرق*ایک آدمی دو بہت اونچی عمارتوں کے درمیان تنی ہوئی رسی پر چل رہا تھا۔وہ بہت آرام سے اپنے دونوں ہا...
04/05/2024

*یقین اور بھروسے میں فرق*

ایک آدمی دو بہت اونچی عمارتوں کے درمیان تنی ہوئی رسی پر چل رہا تھا۔
وہ بہت آرام سے اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ڈنڈا پکڑے ہوۓ سنبھل رہا تھا۔

اس کے کاندھے پر اس کا بیٹا بیٹھا تھا۔ زمین پر کھڑے تمام لوگ دم سادھے کھڑے یک ٹک اسے دیکھ رہے تھے۔
جب وہ آرام سے دوسری عمارت تک پہنچ گیا تو لوگوں نے تالیوں کی بھرمار کر دی اور اسکی خوب تعریف کی۔
اس نے لوگوں کو مسکرا کر دیکھا اور بولا،
"کیا آپ لوگوں کو یقین ہے میں واپس اسی رسٌی پر چلتا ہوا دوسری طرف پہنچ جاؤں گا؟" لوگ چلٌا کر بولے، ہاں ہاں تم کر سکتے ہو۔

اس نے پھر پوچھا، "کیا آپ سب کو بھروسہ ہے؟" لوگوں نے کہا ہاں ہم تم پر شرط لگا سکتے ہیں۔
اسنے کہا، "ٹھیک ہے، کیا آپ میں سے کوئی میرے بیٹے کی جگہ میرے کاندھے پر بیٹھے گا؟ میں اسے بحفاظت دوسری طرف لے جاؤں گا"
اسکی بات سن کر سب کو سکتہ سا ہو گیا۔ سب خاموش ہو گئے.

یقین الگ چیز ہے،اور بھروسہ الگ چیز۔۔
بھروسہ کرنے کے لیے آپ کو مکمل فنا ہونا پڑتا ہے۔
اور آج ہم سب میں اسی بھروسے کی کمی ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ پر یقین تو رکھتے ہیں لیکن بھروسہ نہیں کرپاتے۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا ہے:

فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَوَكِّلِينَ

یعنی جب کسی بات کا پختہ ارادہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ کرو ، یقینا اللہ بھروسہ کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔.

Address

Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IDeal Online Sales and purchase posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share