Ulfat Writes

Call Directions

Ulfat Writes احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا

26/08/2021
24/08/2021

  In
22/08/2021

In

    & Share
19/08/2021


& Share

19/08/2021

ہم بھی چپ چاپ رہیں گے نہ۔دیں گے اوازہم۔الفت میں زبردستی کے قائل ہی نہیں
16/08/2021

ہم بھی چپ چاپ رہیں گے نہ۔دیں گے اواز
ہم۔الفت میں زبردستی کے قائل ہی نہیں

ہے اگر وہ بہت ہی دل نزدیکاس سے دُوری کا سلسلہ مانگولاکھ جنجال مانگنے میں ہیںکچھ نہ مانگو فقط دُعا مانگو........!!
11/08/2021

ہے اگر وہ بہت ہی دل نزدیک
اس سے دُوری کا سلسلہ مانگو

لاکھ جنجال مانگنے میں ہیں
کچھ نہ مانگو فقط دُعا مانگو........!!

ترے جمال کو ہم بے نقاب دیکھیں گےکھلی ہوئی یہ مقدس کتاب دیکھیں گےخدا نے چاہا تو مٹ جائے گا غرور تراغروب ہوتے ہوئے آفتاب د...
11/08/2021

ترے جمال کو ہم بے نقاب دیکھیں گے
کھلی ہوئی یہ مقدس کتاب دیکھیں گے

خدا نے چاہا تو مٹ جائے گا غرور ترا
غروب ہوتے ہوئے آفتاب دیکھیں گے

ابھی ہم الجھے ہوئے ہیں غم محبت میں
ٹھہر زمانے ترا بھی حساب دیکھیں گے💔💔

زندگی کی ضرورت صرف پیسہ.. شہرت ... اور طاقت .. نہیـــــں .. زندگی کو محبتـــــــــــــــــــــــــ حوصلہ . اور دلجوئی .....
11/08/2021

زندگی کی ضرورت صرف پیسہ.. شہرت ... اور طاقت .. نہیـــــں .. زندگی کو محبتـــــــــــــــــــــــــ حوصلہ . اور دلجوئی ... چاہیے .. زندگی کی روشنی محبتــــــ اور اچھا اخلاق ہے ......!!!

 #مرکزِ_مصطفٰے_ﷺ گوجرانولہ میں وطنِ عزیز  #پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیااس موقع پر عکس بند ک...
09/08/2021

#مرکزِ_مصطفٰے_ﷺ گوجرانولہ میں وطنِ عزیز #پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز کر دیا گیا
اس موقع پر عکس بند کئے گئے

Address

Khuzdar

Telephone

+923323246054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ulfat Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share