Imran mega mall

Imran  mega mall my life

Shame on pti hukumat
11/09/2021

Shame on pti hukumat

14/08/2021

ALLAH kher ko jandool mayar

04/08/2021
30/07/2021

کیا آپ کو لگتا ھے کہ AC کی کمرے سے نکل کر AC کے گاڑی میں بیٹھ کر الیکشن لڑنے والے لوگ غریب عوام کا دکھ سمجھے گے ؟
اس الیکشن میں غریب اور مڈل کلاس لوگوں کو آگے لاۓ تاکہ آپ کو کسی کام کے لئے حجرے کا دورہ نہ کرنا پڑے۔

17/07/2021

میں ایک بات پر حیران ہو وزیراعظم اعظم صاحب مریم نواز صاحبہ اور بلاول زردای صاحب ماشاءاللہ بہت بڑے جلسہ کرتے ہے جو کہ بہت اچھی بات ہے؟

لیکن سوال اب یہ اٹھتا ہے کیا ان سب کو کرونا کے ویکسن لگاۓ گۓ ہے جو ہزاروں اور لاکھوں کی تعداد میں عوام وہاں پر موجود ہوتی ہے۔؟

سوال تو بنتا ہے نہ اسد عمر صاحب اور جتنے بھی NCOC میں ہمیں ڈرایا جاتا ہے وہاں چپ کا روزہ کیوں ہے ؟ ؟

آپ کی میٹنگ میں سکول کالج یونیورسٹی کی طلباء طلبات اساتذہ اور جتنا بھی عملہ ہے ان سب پر SOP لازم قرار دیا ہے تو ان ہزاروں اور لاکھوں کی اجتماع پر کیا کوٸٸ ایک بھی SOP لاگونہیں ہوتا جناب ؟؟

کیا سکول سبزی منڈی ہسپتال کالج یونیورسٹی دفاتر مسجد امام بارگاہ اور بہت ایسی ادارہ کیا ان سب میں اس سے زیادہ عوام ہوتے ہیں ۔؟؟

کیا کشمیر کے عوام پاکستان میں نہیں آتے جی ؟
کیا وہاں کے سب عوام نے ویکسین لاگٸ ہے؟

کیا وہاں کے جلسوں میں لوگ اور جو لیڈر ہے وہ SOP
فالو کرتے ہیں ؟؟

آخر میں میرا ایک تجویز ہے جناب اسد عمر صاحب

کبھی مہنگاٸٸ پر بھی ایک FPCC بناو کہ غریب سکون سے زندگی گزاریں ۔
شکری

15/07/2021

کیا بجلی یونٹ جتنے بڑھ جائیں تو بجلی بنانے میں خرچہ بڑھ جاتا ھے کون سا فارمولہ ھے جو صرف پاکستان میں ھی ھے باقی سب ملک جتنے یونٹ بڑتے جائیں یونٹ ریٹ بی کم ھوتا جاتا ھے یہ فارمولہ پاکستانی عوام کا خون چوسنے کے لیے ھے۔۔۔۔ واپڈا والو خدا کا خوف کرو پاکستانی عوام پر رحم کرو۔۔

14/07/2021

پاکستانی عدالتوں میں اس وقت اکیس لاکھ انسٹھ ہزار چھ سو پچیس مقدمہ زیر التوا ہیں اور ججز کی تعداد صرف تین ہزار سرسٹھ ہے. یعنی ہر جج کے پاس کوئی سات سو چار کیسز ہیں اور پاکستان کا ہر سوواں آدمی کسی نہ کسی مقدمہ میں ملوث ہے. اگر عدالتیں صرف ایک ماہ میں بھی فیصلہ کر پائیں تو بھی ملک کو انصاف ملنے میں اٹھاون سال لگیں گے اور اس عرصے میں مقدمات کی تعداد حشرات الارض کے برابر ہو جائیگی. میرے حساب سے اگر آپکا نقصان پندرہ لاکھ سے کم کا ہوا ہے تو اس ملک میں پولیس رپورٹ لکھوانے اور عدالت میں کیس لڑنے سے کہیں بہتر ہے کے آپ اس بد نصیب واقعہ کو بھول جائیں ورنہ زندگی تو عدالت کے چکر لگاتے گزرے گی ہی، آپکو نقصان سے زیادہ پیسے بھی دینے پڑینگے. توہین عدالت کی قدغن لگانے سے پہلے صرف یہ سوچ لینا کے یہ وہ زمینی حقائق ہیں جنکا اندراج آسمانوں میں ہوتا ہے. اللہ کرے تحریک انصاف اپنے نام ہی کا پاس رکھ لے اور سالوں سے پستی اس عوام کے لئے کوئی آسانی فراہم کرنے کی کوشش ضرور کرے

12/07/2021

غلط کو غلط
کھل کہ کہو
کیونکہ تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے
مالشیعوں کی نہیں !

Address

Main Bazar Mayar Lower Dir
Khyber
ABCD

Telephone

+923453078519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran mega mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran mega mall:

Share