03/08/2026
پولیس ٹریفک ڈرائیونگ سکول 🚦
📍 دیر اپر
محفوظ اور بہترین ڈرائیونگ سیکھیں
کیا آپ ڈرائیونگ سیکھنا چاہتے ہیں؟
پولیس ٹریفک ڈرائیونگ اسکول میں ماہر انسٹرکٹرز کے ساتھ مکمل تربیت حاصل کریں۔
ہماری خدمات:
✔ کار ڈرائیونگ کی مکمل ٹریننگ
✔ ٹریفک قوانین کی تعلیم
✔ نئے سیکھنے والوں کے لیے خصوصی کلاسز
✔ تجربہ کار انسٹرکٹرز
✔ 3ڈی کار سمولیٹر
⏰ ٹریننگ کے اوقات: آپ کی سہولت کے مطابق
📍 مقام: تھانہ دیر سٹی ،اپر دیر
📞 رابطہ نمبر03000575736,03028108886:
آج ہی داخلہ لیں اور ایک ذمہ دار ڈرائیور بنیں