Sohrab tv house

Sohrab tv house Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohrab tv house, Business service, Khyber.

19/10/2017

all cccam line avilble only one month 150 dish tv chainal avelble

23/08/2017

%%SUN HD SUN HD %%
%%SUN HD SUN HD%%%
%%56 Channels ful ok%%1000% Granted %%%
%%3Month pkg Available SUNHD+BigtvHD+13eHD+DISHTV%All Dth Recharge 100%Guarante Ke sath krwao
%All Sat fast line k lea rbta kro
03129880008

05/08/2017

Well come to u And tanx for join sohrab tv house page tanx once again

23/02/2017

PTV SPORTS $new biss key
PAKSAT1R@38East TP.4004 V 15555
MPEG2
SID.0004
NewBiss Key.F7E9A7AB1957CDAB

18/02/2017

Dish tv renewal quick and fast

17/12/2016

Dishhtv recharge and cccam server avilble hear
150 only one month

ڈی ٹی ایچ کیا ہے ، اور یہ کس طرح کام کرتی ہے ، عوام کو اس سے ہونے والے فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟ تفصیلی رپورٹجمعہ 25 نو...
17/12/2016

ڈی ٹی ایچ کیا ہے ، اور یہ کس طرح کام کرتی ہے ، عوام کو اس سے ہونے والے فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟ تفصیلی رپورٹ
جمعہ 25 نومبر 2016 | 17:57
ڈی ٹی ایچ کیا ہے ، اور یہ کس طرح ..
مرکزی صفحہاخباراہم خبریںڈی ٹی ایچ کیا ہے ، اور یہ کس طرح ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 نومبر 2016ء): گزشتہ کچھ دنوں سے ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی اور اس پر کیبل آپریٹرز کے کیے جانے والے احتجاج کی خبریں میڈیا پر گردش کرتی رہی ہیں۔ ڈی ٹی ایچ سے متعلق سپریم کورٹ کے اجازت نامے کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پاکستان کے پہلے 3 DTH لائسنس 4 ارب روپے میں فروخت کر دئیے۔ اس سے متعلق خیال یہ کیا جا رہا ہے کہ نیلام کیے گئے ڈی ٹی ایچ لائسنس پاکستانی میڈیا میں ایک گیم چینجر ثابت ہوں گے۔
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ڈی ٹی ایچ کا نام تو سب ہی نے سُن رکھا ہے لیکن ڈی ٹی ایچ کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرتی ہے، مزید یہ کہ ڈی ٹی ایچ سے پاکستانی عوام کو کیا فوائد اور نقصانات پہنچیں گے اور کیبل آپریٹرز ڈی ٹی ایچ لائسنس کی نیلامی کے خلاف کیوں تھے ؟ ، ان تمام سوالوں کا جواب ہر کسی کے پاس نہیں ہے ،کیونکہ متعدد لوگ ڈی ٹی ایچ اور اس سے لیے جانے والے کام سے لا علم ہیں۔
(خبر جاری ہے)

DTH (ڈی ٹی ایچ) کا مطلب Direct to Home ہے۔
ڈائریکٹ ٹو ہوم کا مطلب یہ ہے کہ بذریعہ مذکورہ سروس ٹی وی چینلز کے سگنلز کسی کیبل آپریٹر یا تار کے محتاج نہیں ہوں گے بلکہ کمپنی سے بذریعہ سیٹلائٹ براہ راست صارف کے گھر تک پہنچ جائیں گے۔ ڈی ٹی ایچ کی ٹیکنالوجی ایک جدید ٹیکنالوجی ہے جس کے ذریعے ہائی کوالٹی یعنی 1080i ریزولوشن کی ٹرانسمیشن بھی بآسانی دیکھی جا سکتی ہے مزید یہ کہ اس سروس کے ذریعے ٹی وی چینلز کی آواز کا معیار بھی پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہو گا۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ صارفین کو کیبل سروس کے ذریعے قریباً 100 ٹی وی چینلز فراہم کئے جاتے ہیں لیکن ڈی ٹی ایچ DTH کا فائدہ یہ ہے کہ اس سروس کے ذریعے صارفین کو قریباً 700 ٹی وی چینلز تک رسائی حاصل ہو گی۔ ٹی وی چینلز کو براہ راست صارف کے گھر تک پہنچانے کا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس میں وہ اشتہار بھی شامل نہیں ہوتے جو کیبل آپریٹرز کی سروس میں دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کیبل آپریٹرز کی جانب سےصارفین کو دی جانے والی سروس ہاف ڈوپلیکس ہوتی ہے لیکن DTH کی سروس فل ڈوپلیکس ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس سروس کے ذریعے نہ صرف ٹرانسمیشن دیکھ سکتے ہیں بلکہ اسی کے ذریعے اپنا کوئی بھی پیغام بھی کمپنی کو ارسال کر سکتے ہیں اس سروس کے ذریعے خاص چینل، کسی فلم اور یہاں تک کہ فون نمبر وغیرہ کا مطالبہ بھی کیا جا سکتا ہے ۔
علاوہ ازیں اگر کسی بھی چینل کی ٹرانسمیشن کو ریورس کر کے دیکھنا یا ریکارڈ کرنا مقصود ہو تو یہ اس سروس مین یہ سہولت بھی میسر کی گئی ہے۔ ڈی ٹی ایچ ایک وائرلیس ٹیکنالوجی ہے جس سے صارفین کو یہ فائدہ ہو گا کہ وہ اسے کہیں بھی رکھ سکتے ہیں۔ اس سروس کے ذریعے سگنل سیٹلائٹ کے ذریعے موصول ہوں گے اور یہی وجہ ہے کہ اس کے استعمال سے صارفین کو نہ تو کسی تار کی خرابی کا ڈر ہو گا اور نہ ہی کسی خرابی کے سبب کیبل جانے اور اسے ٹھیک کروانے کی دقت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ اس سروس کے ذریعے صارفین بجلی نہ ہونے پر بھی ٹی وی دیکھ سکیں گے۔ جہاں اس سروس کے اتنے فوائد ہیں وہیں اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں ۔ جن میں سے سر فہرستیہ ہے کہ اس سروس کو پاکستان کا ہر عام شہری استعمال کرنے سے قاصر ہو گا۔ کیونکہ اس سروس سے فائدہ اٹھانے کے لیے صارف کے پاس ایک اچھی کوالٹی کا LED ٹی وی ہونا مشروط ہے۔ دوسرا نقصان یہ ہے کہ ایک ڈی ٹی ایچ باکس کے محض صرف ایک ہی ٹی وی لگایا جا سکتا ہے ۔
ایک سے زائد ٹی وی ایک باکس لگانے کی صورت میں دونوں پر ایک ہی وقت میں ایک ہی چینل دیکھا جا سکے گا اور اسی کے پیش نظر صارفین کو اپنے گھر میں موجود مختلف ٹی وی سیٹس کیلئے الگ الگ ڈی ٹی ایچ باکس لینا پڑیں گے جبکہ الگ الگ ان کی ماہانہ فیس بھی ادا کرنا ہو گی۔ پاکستان میں کیبل آپریٹرز مختلف ڈی ٹی ایچ سروسز کے ذریعے چینل کی ٹرانسمیشن لیتے ہیں اور پھر کیبل تاروں کے ذریعے آگے صارفین تک پہنچا دیتے ہیں ۔
خیال رہے کہ کیبل آپریٹرز پاکستان میں جتنے بھی چینل استعمال کر رہے ہیں وہ سری لنکا اور بھارت کے ہیں لہٰذا ان سے حاصل ہونے والا منافع ملکی خزانے میں جانے کے بجائے ان دونوں ممالک کو جا رہا ہے ۔ اس سروس کی نیلامی کے بعد لائسنس کی باقاعدہ فروخت سے نہ صرف منافع بھی پاکستان کو ہو گا جبکہ صارفین کو بھی سہولت ہو گی۔ جبکہ کیبل آپریٹرز ماہانہ 200 سے 300 روپے میں یہ سروس فراہم کر رہے ہیں جبکہ ڈی ٹی ایچ کیلئے ماہانہ 1000 سے 1,500 روپے دینے لازم ہوتے ہیں ۔
صارفین کو ایک اور نقصان یہ ہو گا کہ انہیں ٹی وی سیٹ کے لیے ڈیجیٹل باکس حاصل کرنے کیلئے 4 سے 5 ہزار روپے الگ سے ادا کرنا ہوں گے۔کیبل آپریٹرز کے تحفظات یہی ہیں کہ اگر ڈی ٹی ایچ سروس فراہم کر دی گئی تو ان کا کاروبار ٹھپ ہو کر جائے گا اور بند ہونے کے ساتھ ساتھ کاروبار میں انہیں ناقابل تلافی نقصان اُٹھانا پڑے گا۔ یہی وجہ ہے کہ کیبل آپریٹرز کے مسلسل ہوتے احتجاج اور ہڑتالوں کے باعث یہ نیلامی گذشتہ کئی سالوں سے التوا کا شکار تھی لیکن بالآخر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اجازت نامے کے بعد پیمرا نے ڈی ٹی ایچ کے 3 لائسنس 4 ارب روپے میں فروخت کر دئیے ہیں جو کہ متوقع رقم سے کہیں زیادہ ہیں

01/10/2016

Cccam server is blocked

01/10/2016

Sory for dishtv recharge Website problm

19/09/2016

Sory for wait a problem in dishtv recharge website

21/04/2016

Cccline jis k sat sattrck aero resvr hi is me problem aya he

Led 24"32"40"80" avilable her contct 03129880008
06/02/2016

Led 24"32"40"80" avilable her contct 03129880008

Address

Khyber
0932

Telephone

03129880008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohrab tv house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share