FS Farman

FS Farman FS FARMAN

17/01/2026
یہ تھے ابُو عُـبَـیـدَہ…🤎وہ جبالیا کے مہاجر کیمپ کا بیٹا تھا، خیموں کی بستی کا فرزندجسے دنیا چھو کر بھی نہیں گزری تھی، ا...
31/12/2025

یہ تھے ابُو عُـبَـیـدَہ…🤎
وہ جبالیا کے مہاجر کیمپ کا بیٹا تھا، خیموں کی بستی کا فرزند
جسے دنیا چھو کر بھی نہیں گزری تھی، اسے جہان فانی سے اتنا ہی واسطہ تھا جتنا اس کی کمر سیدھی رکھنے کے لیے کافی ہو
اور زادِ راہ میں اتنا ہی اٹھائے پھرتا تھا جو اسے اللہ تک پہنچا دے
جبالیا کے لوگ اسے اچھی طرح جانتے تھے، مگر آج عصر تک خاموش تھے، ابھی ساری زبانیں گواہی دے رہیں کہ ہمارا سپوت سراپا پاکیزگی تھا، ایسی پاکیزگی جس نے ظاہر سے پہلے باطن کو صاف کر لیا ہو
وہ زاہد تھا، یوں لگتا تھا جیسے دنیا اس کے قریب سے گزرتی ہے
مگر اس کے دل میں کہیں ٹھہرتی نہیں
وہ عابد تھا، وہ پرہیزگار تھا، لفظ بولنے سے پہلے اسے تولتا تھا،
قدم اٹھانے سے پہلے اس کا وزن جانچتا تھا
قرآن اس کے ہاتھ کا ساتھی تھا، ذکر اس کے سینے کا مونس،
اور پہلی صف اس کی دائمی قرار گاہ۔ نماز میں بھی جہاد میں بھی صف اول
گویا وہ جانتا تھا کہ جو اللہ کی طرف سبقت لے جائے اللہ اسے قبولیت میں سبقت عطا فرما دیتا ہے
اس نے کبھی پہچان بننے کی کوشش نہیں کی، کبھی نمایاں ہونے کی خواہش نہیں رکھی، لیکن جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے
تو اسے لوگوں کو وہاں دکھا دیتا ہے جہاں وہ خود دکھائی دینا نہیں چاہتے
اس کا ذکر وہاں بلند کر دیتا ہے جہاں وہ خود بلندی کے طالب نہیں ہوتے
اور اس کے لیے دلوں میں ایسی محبت ڈال دیتا ہے جس کی کوئی ظاہری وجہ نہیں ہوتی
اور یہی وہ راز ہے، نہ آواز میں، نہ تصویر میں، نہ نام میں، بلکہ اس دل میں جو اللہ کے ساتھ زندہ رہا، تو اللہ نے اسے مخلوق کے دلوں میں زندہ کر دیا۔
دنیا بھر کی مائیں ایسے فرزند جنم دینے سے قاصر ہیں۔
رونے والوں کو ایسے ابطال پر رونا چاہیے۔
(ضیاء الرحمن)🌼

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Wazir Badshah, Sami Ullah Afridi, Pary Khan Yaar Baashi, ...
31/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Wazir Badshah, Sami Ullah Afridi, Pary Khan Yaar Baashi, Khalid Khan Chamkani, Attaullah Hanfi Naqshbandi

30/12/2025

*انا للہِ وانا الیہ راجعون*
ابو عبیدہ شہید ہوچکے ہیں۔
حماس کی جانب سے تصدیق

20/12/2025

دعا:
اللّٰهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا

ترجمہ:
*اے اللہ! میں تیرے نام کے ساتھ مرتا ہوں اور زندہ ہوتا ہوں۔*

📖 (صحیح بخاری)

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی حفاظت میں سونے اور خیر و عافیت کے ساتھ جاگنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍

09/11/2025

*"جب بندہ گناہ کا ارادہ کرتا ہے اور پھر اسے چھوڑ دیتا ہے تو میں اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہوں۔"*

(صحیح بخاری، حدیث: 6491)

Address

Dack Bangla Road Dhoda Sharif Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FS Farman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share