Hassan Afridi Consult Survey Engineering

Hassan Afridi Consult Survey Engineering HASSAN AFRIDI SURVEY CONSULTANCY AND PRACTICAL TRAINING

11/11/2022

#

08/05/2021

Land surveyor for qatar aaaaddfsaaaaaa

31/08/2020
14/01/2020

ایک باپ اپنی بیٹی کو شادی سےکچھ گھنٹے قبل سمجھاتے ہوئے..

بیٹی یہاں تم نے جو کھایا پیا. کبھی واہاں اس بات کا ذکر نہ کرنا کہ تم نے اپنے ماں باپ کے گھر اچھا کھایا. اور یہاں تمھہیں اچھا کھانے کو نہیں مل رہا. پیٹ میں جو چیز چلی جائے کچھ ہی گھنٹوں بعد اُس کی لزت ختم ہو جاتی ہے اور یاد ہی نہیں رہتا کہ کب ہم نے کیا کھایا تھا.
کھانے پر کبھی کسی کے ساتھ بحث نہ کرنا. جو مل جائے شکر کر کے کھا لینا.

بیٹی جس طرح تم نے اس گھر کو اپنا سمجھ کر صرف اس گھر کی تعریفیں کی ہیں. اُسی طرح اُس گھر کو اپنا سمجھ کر اُس گھر کی تعریفیں کرنا. کبھی بُرائی نہ کرنا. بے شک اب وہ ہی تمھارا اپنا گھر ہے..

بیٹی تم نے ماسٹر کیا ہے مگر اپنی پڑھائی کا رعب اپنے سسرال والوں پر مت استمال کرنا. کبھی اُن کو یہ کہنا کہ میں آپ سے زیادہ جانتی ہوں. بے شک اپنے گھر کے معملے میں وہ تم سے زیادہ جانتے ہیں. کیوں کہ ہر گھر کے اپنے الگ اصول ہوتے ہیں..

بیٹی شوہر کو کبھی پیٹھ دے کر نہ سونا. کہ اللل پاک عورت کی اس حرکت سے ناراض ہوتے ہیں.. بیٹی روٹھنا اس حد تک کہ وہ اگر ایک دفعہ منانے کی کوشش کرے تو مان جانا. اور اگر وہ لاکھ دفعہ بھی نہ مانے تو ایک لاکھ ایک دفعہ پھر کوشش کرنا..

کبھی شوہر سے ایسی ڈیمانڈ مت کرنا جو اُس کی حیصیت سے بڑھ کر ہو. اُس کی مجبوریوں کا احساس کرنا.. جب تک سسرال والوں کے اصولوں کو سمجھ نہ جاؤ. تب تک اگر کسی چیز کو استمال کرنا ہو تو اُن سے پوچھ کر استمال کرنا.

اُس گھر کے سبھی افراد کا خیال ایسے رکھنا. جیسے اس گھر کے افراد کا رکھتی تھی.

میری یہ نصیحتیں اپنے دوپٹے سے باندھ لینا.
شادی کے بعد نہ تو تمھارے سر سے دوپٹا سرکنے پائے.. اور نہ ہی یہ نصیحتیں..

اللّٰہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے. اور اُنہیں ایک ایسا ہمسفر عطا کرے جو ہمیشہ اُس کا سایہ بن کر اُس کی حفاظت کرے. اور اُس کی ہر خوشی غمی کا خیال رکھے. جو اُس کے ماں باپ. بہن بھائیوں کی کمی کو پورا کرے. جو اُس کے دل کی بات بن کہے سمھ لے...❤❤

Address

Pindi Road Billitang Chowk Kohat
Kohat
26030

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923350932614

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Afridi Consult Survey Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Afridi Consult Survey Engineering:

Share