Salar Communication

Salar Communication Salar communication is a shop where u find everything u want easy paisa , jaz cash omniubl, upaisa, time pay. Cards at hole sale mobile accessories. ETc

22/03/2026
26/11/2025

اطلاع عام
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لاچی افس کے طرف سے اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ خواتین جنہوں نے پچھلا قسط 13500 روپے وصول کیا ہے وہ کل سے اپنے اوریجنل شناختی کارڈ ایک عدد موبائل سیٹ کے ساتھ لاچی افس تشریف لے جائیں تاکہ انکو نیا موبائل سم فری مل جائے اور اگلے قسط کے وصولی میں درپیش رکاوٹ سے بچ جائیں۔
یاد رہے کہ وہ خواتین جن کے اکاونٹ بند ہو چکے ہیں یا جن کو افس کی طرف سے لیٹر موصول ہوا ہے وہ خواتین زحمت نہ کریں۔
وہ خواتین جو 13500 روپے وصول کر رہی ہیں انکے لیے ضروری ہے کے انکے نام پر موبائل سم کی تعداد پوری نہ ہو کم از کم ایک سم کی جگہ خالی ہو اس سم پر انکا والٹ اکاونٹ بن چکا ہے اور اسی سم پر موصول ہونے والے کوڈ کے ذریعے ہی انکو اگلا قسط ملے گا۔
بحکم انچارج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لاچی آفس

16/11/2023

ضروری اطلاع

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کفالت پروگرام کی امدادی قسط برائے سہہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر) 8500 روپے رواں ماہ (نومبر) کے اگلے ہفتے میں جاری ہوجائے گی۔

جن خواتین کو حال ہی میں 8500 روپے کی پہلی قسط ملی ان خواتین کو اس قسط میں شامل نہیں کیا جائے گا، کیونکہ ان خواتین نے یہی 8500 روپے والی قسط 15/20 دن پہلے ایڈوانس میں وصول کر لی ہے۔

اس قسط میں بچوں کے تعلیمی وظائف بھی شامل نہیں ہونگے۔

بچوں کے تعلیمی وظائف الگ سے دسمبر یا جنوری میں جاری کر دیئے جائیں گے۔

27/10/2023
11/10/2023

Cell phone store

*تمام موبائل کمپنیوں کی مکمل معلومات*  💵 *𝗕𝗮𝗹𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗖𝗵𝗲𝗰𝗸* 👇◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿  : *𝟰𝟰𝟰 #◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 : *𝟭𝟭𝟭 #◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱     : *𝟭𝟭𝟭 # & *...
21/09/2023

*تمام موبائل کمپنیوں کی مکمل معلومات*

💵 *𝗕𝗮𝗹𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗖𝗵𝗲𝗰𝗸* 👇
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 : *𝟰𝟰𝟰 #
◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 : *𝟭𝟭𝟭 #
◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 : *𝟭𝟭𝟭 # & *𝟭𝟬𝟬 #
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 : *𝟭𝟮𝟰 #
◈ 𝗭𝗼𝗻𝗴 : *𝟮𝟮𝟮 #

📞 *𝗕𝗮𝗹𝗮𝗻𝗰𝗲 𝘀𝗮𝘃𝗲 𝘀𝗲𝗿𝘃𝗰𝗲*👇
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 : *𝟲𝟲𝟭𝟭 # (𝗙𝗿𝗲𝗲)
◈ 𝗝𝗮𝘇𝘇/𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 : *𝟮𝟳𝟱 # (𝗙𝗿𝗲𝗲)
◈ 𝗭𝗼𝗻𝗴 : *𝟰𝟬𝟬𝟰 # (𝗙𝗿𝗲𝗲)
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 : 𝗣𝗮𝘆𝗚 𝗕𝗹𝗼𝗰𝗸𝗲𝗿 𝗡𝗼 𝗖𝗼𝗱𝗲 (𝗥𝘀𝟭𝟬)

📉 *𝗠𝗕'𝘀 𝗖𝗵𝗲𝗰𝗸* 👇
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 : *𝟵𝟵𝟵 #
◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 : *𝟭𝟭𝟰*𝟭*𝟮 #
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 : *𝟳𝟬𝟲 #
◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 : *𝟮𝟬𝟬*𝟰 #
◈ 𝗭𝗼𝗻𝗴 : *𝟭𝟬𝟮 #

✉️ *𝗦𝗠𝗦 𝗖𝗵𝗲𝗰𝗸* 👇
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 : *𝟭𝟭𝟭 #
◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 : *𝟭𝟬𝟭*𝟮 #
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 : *𝟯𝟯𝟲*𝟮*𝟰 #
◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 : *𝟮𝟬𝟬 #
◈ 𝗭𝗼𝗻𝗴 : *𝟭𝟬𝟮*𝟯 #

⏰ *𝗠𝗶𝗻𝘂𝘁𝗲𝘀 𝗖𝗵𝗲𝗰𝗸* 👇
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 : *𝟮𝟮𝟮 #
◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 : *𝟭𝟭𝟬 #
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 : *𝟳𝟬𝟳 #
◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 : *𝟮𝟬𝟬 #
◈ 𝗭𝗼𝗻𝗴 : "𝗣" 𝘁𝗼 𝟭𝟬𝟮

🔢 *𝗡𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿 𝗖𝗵𝗲𝗰𝗸* 👇
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 :"𝗔" 𝘁𝗼 𝟳𝟰𝟮𝟭
◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 : *𝟵𝟵 #
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲:*𝟴𝟴𝟴 #𝗼𝗿*𝟳𝟴𝟬*𝟯 # 𝗼𝗿*𝟭 #
◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 :"𝗺𝘆𝗻𝗼"𝘁𝗼 𝟲𝟬𝟲𝟬
◈ 𝗭𝗼𝗻𝗴 : *𝟴 #

🎁 *𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸* 👇 (𝗺𝗮𝘆 𝗻𝗼𝘁 𝘄𝗼𝗿𝗸 𝗻𝗼𝘄)
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 : *𝟱*𝟯𝟮𝟱 #
◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 : 𝟭𝟭𝟰*𝟱 #/𝟲 #
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 : *𝟯𝟰𝟯𝟰 #
◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 :"𝗳𝘄" 𝘁𝗼𝟳𝟳𝟳𝟳
◈ 𝗭𝗼𝗻𝗴 : *𝟲𝟰𝟲𝟰*𝟰 #

📲 *𝗦𝗶𝗺 𝗟𝗮𝗴𝗮𝗼 𝗢𝗳𝗳𝗲𝗿𝘀* 👇
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 :*𝟮𝟮𝟮𝟮 #/𝟮𝟮𝟮𝟮
◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 : *𝟱𝟱𝟭 #
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 :"𝘀𝗶𝗺"𝘁𝗼𝟱𝟬𝟬𝟬
◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 :"𝗬" 𝘁𝗼 𝟯𝟳𝟯𝟯

💰 *𝗔𝗱𝘃𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗕𝗮𝗹𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗟𝗼𝗮𝗻* 👇
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 : *𝟬 #
◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 : *𝟭𝟭𝟮 #
◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 : *𝟭𝟭𝟮 #
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 : *𝟰𝟱𝟲 #
◈ 𝗭𝗼𝗻𝗴 : *𝟵𝟭𝟭 #

💸 *𝗕𝗮𝗹𝗮𝗻𝗰𝗲 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗲* 👇
◈𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿: *𝟭*𝟭*𝟵𝟮𝟯𝟰𝟱𝟭𝟮𝟯*𝗮𝗺𝗼𝘂𝗻𝘁 #
◈𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸: *𝟭𝟬𝟬*𝟵𝟮𝟯𝟬𝟴𝟭𝟮𝟯*𝗮𝗺𝗼𝘂𝗻𝘁 #
◈𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱: "𝗕𝘁𝗼𝟮𝟰𝟮𝟰
◈𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲: *𝟴𝟮𝟴*𝟬𝟯𝟯𝟯𝟭𝟮𝟯𝟰𝟱*𝗮𝗺𝗼𝘂𝗻𝘁 #
◈𝗭𝗼𝗻𝗴:𝟬𝟯𝟭𝟮𝟭𝟮𝟯𝟰𝘁𝗼𝟵𝟵𝟵"𝗬" (𝗼𝗿)*𝟴𝟮𝟴 # 𝗿𝗲𝗽𝗹𝘆 𝘄𝗶𝘁𝗵 *𝟴𝟮𝟵 #

🎫 *𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗥𝗲𝗰𝗵𝗮𝗿𝗴𝗲 𝗖𝗼𝗱𝗲* 👇
◈𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 : *𝟱𝟱𝟱*𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝘀 #
◈𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸: *𝟭𝟮𝟯*𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝘀 #
◈𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 : *𝟭𝟲𝟭*𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝘀 #
◈𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 : *𝟭𝟮𝟯*𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝘀 #
◈𝗭𝗼𝗻𝗴 : *𝟭𝟬𝟭*𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝘀 #

🌐 *𝗜𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗲𝘁 𝗦𝗲𝘁𝘁𝗶𝗻𝗴𝘀* 📲👇
◈ 𝗧𝗲𝗹𝗲𝗻𝗼𝗿 : "𝗮𝗹𝗹" 𝘁𝗼 𝟭𝟯𝟭
◈ 𝗠𝗼𝗯𝗶𝗹𝗶𝗻𝗸 :"𝗜𝗡𝗧𝗘𝗥𝗡𝗘𝗧"𝘁𝗼𝟳𝟯𝟰𝟮
◈ 𝗨𝗳𝗼𝗻𝗲 :(𝗘.𝗴)𝗡𝗼𝗸𝗶𝗮𝟮𝟲𝟵𝟬/𝗦𝗮𝗺𝘀𝘂𝗻𝗴 & 𝘀𝗲𝗻𝗱 𝘁𝗼 𝟮𝟮𝟮
◈ 𝗪𝗮𝗿𝗶𝗱 : "𝗮𝗹𝗹" 𝘁𝗼 𝟮𝟯𝟯𝟯
◈ 𝗭𝗼𝗻𝗴 :(𝗘.𝗴) 𝗔𝗹𝗹 𝗡𝗼𝗸𝗶𝗮/𝗦𝗮𝗺𝘀𝘂𝗻𝗴 𝗦𝗲𝗻𝗱 𝘁𝗼 𝟱𝟴𝟬𝟬𝗸 #𝗦𝗶𝗺

𝗖𝗮𝗹𝗹 & 𝗦𝗠𝗦 𝗕𝗹𝗼𝗰𝗸
𝗔𝗹𝗹 𝗡𝗲𝘁𝘄𝗼𝗿𝗸: *𝟰𝟮𝟬 #

*⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎⚎*
*New Jani Mobile Shop*👑💖

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم ا...
19/09/2023

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

‏اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

‏* #21
‏یہ کوڈ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے گا کہ کہیں آپکی فون کالز، میسجز اور فون کا دیگر ڈیٹا کسی اور ڈیوائس پر منتقل تو نہیں ہورہا اور اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ جان پائیں گے کہ آپکے فون کی کونسی سروس کی معلومات یا کالز وغیرہ کہیں اور بھی جا رہی ہیں، اپنے فون سے اس کوڈ کو ڈائل کریں Divert ہونے والی تمام انفارمیشن آپ کے سامنے آجائے گی۔

‏* #62 #
‏یہ کوڈ آپ کو بتائے گا کہ جب آپ کا فون سگنلز سے باہر ہو اور اُس پر کوئی کال یا میسج وغیرہ آئے تو وہ کہیں اور فارورڈ تو نہیں ہو رہا ، ہیکر آپکا فون باریک بینی سے اپنے قبضے میں کرتے ہیں اس لیے آپ کو اپنا چیک اپ بھی باریک بینی سے کرنا ہو گا۔

‏* #61 #
‏اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے آپ جان پائیں گے کہ جب آپ کوئی کال اٹینڈ نہیں کرتے تو ایسی صُورت میں وہ کال وغیرہ کسی اور نمبر پر فارورڈ تو نہیں ہو رہی۔

‏* #002 #
‏یہ یونیورسل کوڈ ہے جو آپ کے فون پر لگی ہُوئی تمام Redirections کو ختم کر دے گا، اگر آپ نے اپنے فون کی کالز یا مسیجزیا کوئی اور ڈیٹا وغیرہ Redirect نہیں کیا ہُوا تو اس کوڈ کو ملا کر آپ اپنے دل کی اچھی طرح تسلی کر سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات محفوظ ہیں۔

‏* #06 #
‏اس کوڈ کی مدد سے آپ اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر جان سکتے ہیں یہ نمبر آپ کے فون کا مخصوص نمبر ہے جو اگر فون گُم جانے یا چوری ہو جانے کی صُورت میں آپ کے بہت کام آسکتا ہے، آپ اس نمبر کی مدد سے اپنا فون سیٹ بلاک کروا سکتے ہیں اور اگر کوئی اور آپ کے فون میں دُوسری سم ڈال کر استعمال کر رہا ہے تب بھی اس نمبر کی مدد سے پولیس جان جائے گی کہ آپ کا فون کہاں ہے۔

‏* #* #4636 #* #*
‏موبائل فونز کے خاص کوڈ ہیکرز کو آپ کی لوکیشن بتا سکتے ہیں جس سے وہ آپ کا کہیں بھی تعاقب کر سکتے ہیں اور ان ہیکرز کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کوڈ آپ کی مدد کر سکتا ہے، یہ کوڈ درحقیقت موبائل پروگرام بنانے والے ایڈوانس یوزرز کے لیے ہے لیکن اس کو ڈائل کر کے آپ اس سے اپنے موبائل کی سیل آئی CID اور لوکل ایریا کوڈ LAC نمبرز حاصل کر سکتے ہیں اور ان نمبرز کے ساتھ چند عام سی ویب سائٹس جو سیل آئی ڈی کے متعلق معلومات دیتی ہیں اور سیل آئی ڈی کی لوکیشن کو ڈُھونڈنے میں بھی مدد دیتی ہیں اور آپ ان کی مدد سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کوئی آپ کے موبائل سے بلا وجہ منسلک تو نہیں۔

‏آئی فون استعمال کرنے والے افراد * #* #4636 #* #* کی بجائے اپنے فون سے *3001 #12345 # ملا کر یہ معلومات سیل آئی ڈی اور ایل اے سی کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اگر یہ سروس اُن کے موبائل پر میسر نہیں ہے تو ایسی صُورت میں اپنے فون مینوفیکچر ر سے رابطہ کریں۔

‏ # #4636 # # : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ # #7780 # # : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔

‏ # #8351 # # : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ * #0011 # : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ # #4636 # # : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے 👇
Government Of Khyber Pakhtunkhwa Updates

20 ستمبر بروز بدھ سے رقم کی ادایئگی کی جاۓ گی۔
18/09/2023

20 ستمبر بروز بدھ سے رقم کی ادایئگی کی جاۓ گی۔

Address

Daber Chowk Banu Road Lachi
Kohat
26360

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923339656227

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salar Communication posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salar Communication:

Share