31/05/2026
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِْ۔
الحمدللّٰهِ رب العالمین۔
اللّٰه رب العزت کے فضل و کرم سے
مدرسہ دارالعلوم قاضی حسام الدین کوہاٹ کے انتظامی، تعلیمی اور فلاحی امور کو مزید منظم اور مؤثر بنانے کے لیے باقاعدہ شوریٰ (مشاورتی کمیٹی) برائے سال 2026-27 تشکیل دے دی گئی ہے۔
یہ شوریٰ باہمی مشاورت، شفافیت اور اجتماعی فیصلوں کے اصولوں کے مطابق مدرسہ کی ترقی، طلبہ کی بہتر تعلیم و تربیت اور دینی خدمات کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔
ہم اہلِ علاقہ، مخیر حضرات اور تمام احباب سے دعا اور تعاون کی درخواست کرتے ہیں کہ اس دینی ادارے کو مزید مضبوط اور فعال بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
اللّٰه تعالیٰ ہم سب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس ادارے کو دینِ اسلام کی خدمت کا مضبوط ذریعہ بنائے۔
آمین یا ربِ ذوالجلال یا ارحم الراحمین۔
Inqilab E Kohat E News
Har Pal Kohat News
Daily Urdu News
ARY News
HUM News
Geo News Urdu
Dunya News
Shaheen News Billitang Kohat
Shahpur Suleman Talab News channel
Pehchaan News
Deputy Commissioner Kohat