04/06/2026
📢 اہم اعلان 📢
محکمہ جیل خانہ جات میں آسامیوں کا اعلان
تمام اہل امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محکمہ جیل خانہ جات میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔
📅 آخری تاریخ: 15-06-2026
درخواست فارم اور آن لائن اپلائی کرنے کی سہولت کے لیے نور سٹیشنری اینڈ فوٹو اسٹیٹ، تشریق تشریف لائیں۔
📞 کال: 0348-0943176
📱 واٹس ایپ: 0302-2595555
جلد از جلد اپنی درخواست جمع کروائیں۔