حسنین ویٹس کمپلیکس، کوٹ ادو

حسنین ویٹس کمپلیکس، کوٹ ادو کوٹ ادو کی تاریخ کا پہلا کلینک
/
حسنین ویٹس سنٹر اینڈ آن لائن فوڈ سنٹر

13/08/2026
06/08/2026

A beautiful, premium travel carrier bag for perfect for comfortable and stylish journeys with your furry companion

at available HVC kot Addu ❤️ delivery all cities Pakistan


🤳 03077316403

پالتو جانوروں سے متعلق تمام اشیاء پہ سیل!!!!!!!
23/07/2026

پالتو جانوروں سے متعلق تمام اشیاء پہ سیل!!!!!!!

25/05/2026

آج ایک بکری کا الٹراساؤنڈ چیک اپ کیا گیا۔
مالک نے یہ بکری تقریباً 10 دن پہلے خریدی تھی۔ آہستہ آہستہ اسے شک ہوا کہ شاید یہ گبن (Pregnant) ہے۔ اس نے مختلف لوگوں سے چیک کروایا، کسی نے کہا گبن ہے اور کسی نے کہا بالکل ٹھیک ہے، جس کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھا۔
جب الٹراساؤنڈ کے ذریعے مکمل معائنہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ بکری واقعی گبن تھی۔ یہ سن کر مالک بہت خوش ہوا کیونکہ اس سہولت کی وجہ سے وہ ایک گبن جانور کی قربانی کرنے سے بچ گیا۔
مالک نے یہ بھی کہا کہ اب وہ مستقبل میں جب بھی کوئی بکری یا جانور خریدے گا تو پہلے الٹراساؤنڈ ضرور کروائے گا تاکہ کسی بھی گبن جانور کی قربانی سے بچا جا سکے۔
الحمدللہ، الٹراساؤنڈ کی یہ جدید سہولت جانور پال حضرات کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو رہی ہے۔
📞 آپ بھی اپنے جانوروں کا الٹراساؤنڈ، حمل کی تشخیص اور مکمل ویٹرنری رہنمائی حاصل کرنے کے لیے درج نمبر پر رابطہ کریں۔
📍 یہ سہولت کوٹ ادو اور گردونواح کے علاقوں میں دستیاب ہے۔
03036902022
03446705038

🚫 انسانی پریگنسی ٹیسٹ اسٹرپس سے جانوروں کی پریگنسی چیک نہیں ہوتی 🚫آج کل کچھ لوگ انسانی Pregnancy Test Strips استعمال کرک...
24/05/2026

🚫 انسانی پریگنسی ٹیسٹ اسٹرپس سے جانوروں کی پریگنسی چیک نہیں ہوتی 🚫

آج کل کچھ لوگ انسانی Pregnancy Test Strips استعمال کرکے جانوروں کی پریگنسی چیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو کہ غلط اور غیر معتبر طریقہ ہے۔

❌ یہ اسٹرپس صرف انسانوں کے لیے بنائی گئی ہیں۔
ان کے اندر HCG (Human Chorionic Gonadotropin) ہارمون چیک کیا جاتا ہے، جو انسانوں میں پیدا ہوتا ہے۔

🐄🐐🐪 جانوروں میں یہ ہارمون موجود نہیں ہوتا، اس لیے:
✔ اکثر رزلٹ Negative آتا ہے
✔ اگر Positive آئے بھی تو وہ Misinterpretation ہوسکتی ہے
✔ یعنی رزلٹ قابلِ اعتماد نہیں ہوتا

✅ جانوروں کی پریگنسی چیک کرنے کا سب سے بہترین، محفوظ اور Reliable طریقہ صرف Ultrasound ہے۔

📌 الٹراساؤنڈ کے ذریعے:
✔ جانور کے حاملہ ہونے یا نہ ہونے کی درست تشخیص ممکن ہے
✔ حمل کی عمر معلوم کی جا سکتی ہے
✔ حتیٰ کہ 35 دن کا حمل بھی چیک کیا جا سکتا ہے

🐐 اپنے قربانی کے جانوروں کو غلط تشخیص اور نقصان سے بچائیں۔
ٹوٹکوں اور غیر سائنسی طریقوں کے بجائے مستند الٹراساؤنڈ کروائیں۔

📞 رابطہ:
0303-6902022

08/05/2026

❤️

Address

Kot Addu

Telephone

+923446705038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حسنین ویٹس کمپلیکس، کوٹ ادو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حسنین ویٹس کمپلیکس، کوٹ ادو:

Shortcuts

Share