Al mustafa traders

Al mustafa traders رزق ونڈنڑ دے اپڑیں فرشتے وٹا
نئیں تاں مردن بشر انتظاریں وچ

19/05/2025
کسانوں کی اولین ترجیح مونیکا 121 چاول کا ہائبرڈ بیجبیماریوں کے خلاف سب سے زیادہ قوت مدافعتسب سے زیادہ پیدوار.
26/03/2024

کسانوں کی اولین ترجیح
مونیکا 121 چاول کا ہائبرڈ بیج

بیماریوں کے خلاف سب سے زیادہ قوت مدافعت
سب سے زیادہ پیدوار.

اگر ماہا بخاری کے دادا زندہ ہوتے تو  اچھی پیداوار کے لیے اگیتی کاشت مونیکا 121 کی ہی کرواتے اور یہ کہتے کہ یہ بیج لینا ب...
21/02/2024

اگر ماہا بخاری کے دادا زندہ ہوتے تو اچھی پیداوار کے لیے اگیتی کاشت مونیکا 121 کی ہی کرواتے اور یہ کہتے کہ یہ بیج لینا بھی میرے ایک دوست اقبال لاشاری سے ہے

دی ایج گروپ مستقبل کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید جینیاتی اصولوں پر تیار کردہ ہائیبرڈ چاول کی ایک نئی قسم مونیکا 12...
21/02/2024

دی ایج گروپ مستقبل کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید جینیاتی اصولوں پر تیار کردہ ہائیبرڈ چاول کی ایک نئی قسم مونیکا 121

متعارف کروا رہا ہے

مونیکا 121 کی نمایاں خصوصیات

پاکستان بھر میں کاشت کیلئے موزوں ترین

پتے کا سائز سب سے زیادہ (LAI)

زیادہ پیداواری جھاڑ (90 فیصد تک )

موٹا اور مضبوط تنا

زیادہ بار آور نالیاں (26-20)

فی منجر دانوں کی تعداد زیادہ

لمبے اور وزنی دانے

موٹی مضبوط اور لمبی منجریں

دانوں کا درمیانی فاصلہ سب سے کم

گنجرے منجر (Compact)

بیماریوں کے خلاف نسبتا زیادہ قوت مدافعت

سب سے زیادہ پیداواری صلاحیت (150 من تک )

کچھ گندم کی ورائٹیوں کے بارے میں معلومات  ان کی اوسط پیداوار کتنی ہے ان کا قد کتنا ہے ان کی عمر کتنی ہے ان کی سٹا نکلنے ...
14/10/2023

کچھ گندم کی ورائٹیوں کے بارے میں معلومات ان کی اوسط پیداوار کتنی ہے ان کا قد کتنا ہے ان کی عمر کتنی ہے ان کی سٹا نکلنے کے دن کون کون سے ہیں اور باقی معلومات کے کون کون سے ایریا میں کون کون سی گندم کاشت کی جا سکتی ہے

Address

Jhok Road Kot Chutta
Kot Chutta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al mustafa traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share