Haider Wain Is Att Ghous Abad

Haider Wain Is Att Ghous Abad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider Wain Is Att Ghous Abad, In-Home Service, Haider Wain Dera Ghazi khan, Kot Chutta.

13/08/2020
26/01/2020

محترم ممبران....!!!

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں بارش کا امکان ہے. بارش ﷲ کے حکم سے آج رات میں شروع ہوجائیگی جو کل دوپہر تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے، ضلع راجن پور میں بارش دن 11 بجے تک ختم ہونے کی توقع ہے جب کے تحصیل تونسہ میں امکان دوپہر یا شام تک رہے گا جب کے کوہ سلیمان پر بھی بارش کل شام تک وقفہ وقفہ سے جاری رہے گی.

فورٹ منرو میں برف باری کا امکان نہیں ہے سنو لائین 2100 میٹر سے اوپر رہے گی. جس کے 1800 میٹر تک انے کا امکان نہیں ہے.

ہوگا وہی جو ﷲ چاہے گا.

(K)

26/01/2020

اکثر میرے دوست پوچھتے رہتے ہیں آپ کی بستی کا نام حیدر واھن کیوں ھۓ اور یہ کس جگہ پے ھۓ مطلپ ڈیرہ کی کس سائیڈ پے تو یہ معلومات ان دوستوں کےلیۓ پوسٹ ایڈمن زاہد مستوئ روزنامہ قومی سفیر ( حیدر واہن )

7 ہزار نفوس پہ مشتمل موضع حیدر واہن ضلع ڈیرہ غازی خان کے جنوب مشرق میں واقع ہے، انتظامی طور پہ یونین کونسل حیدر قریشی اور تحصیل کوٹ چھٹہ کا حصہ ہے جو NA 173 اور pp246 میں اتا ہے.

( وجہ تسمیہ اور تاریخی پس منظر )

یہ علاقہ اج سے کم و بیش 450 سال پہلے بلوچستان سے آنے والے کچھ قبائل نے یہ علاقہ اباد کیا جن میں مستوئی بلوچ قبیلہ قابل ذکر ہے, کچھی ( بولان ) سے آئے ایک ممتاز قبائلی رہنما میر ہیبت خان مستوئی بلوچ نے اس وقت دریائے سندھ کے مغربی کنارے اپنے قبیلے کے ہمرا حیدر واہن اور ہیبت مستوئی کے علاقے آباد کیے.
حیدر واہن کی وجہ تسمیہ بھی تاریخی حثیت رکھتی ہے کم و بیش 250 سال قبل جب دریا سندھ کی منہ زور لہروں نے جب اس علاقے کا رخ کیا تو اس بستی سے ادھا کلو میٹر پہلے اک بزرگ جن کا نام بابا حیدر فقیر تھا ایک بہت بڑے جال کے درخت کے نیچے اک چھوٹی سی جھونپڑی میں بسیرا تھا اکثر و بیشتر وہاں عبادت میں مشغول رہتے.
جب دریا کا پانی انکی جھونپڑی اور بستی کے نزدیک آپہنچا تو بستی کے لوگ بزرگ کے گرد جمع ہو گئے اور اللہ پاک سے دعا کی اپیل کی بزرگ نے اللہ کی بارگاہ میں دعا کی اور سجدہ ریز ہوئے اور اللہ پاک نے اس بزرگ کی دعا قبول کر لی اور دریا کا پانی اچانک اپنا رخ تبدیل کر گیا اور بستی کسی بھی نقصان سے بچ گئ. اسی اثناء بزرگ دریا کے پانی سے مخاطب ہوا مشرق میں تیرا واہن ( پانی کا بہنا ) اور مغرب میں حیدر کا واہن،اور پھر تب سے اس علاقہ کا نام حیدر واہن پڑ گیا. اج بھی حیدر واہن کے شمال مشرق میں پانی کے چھوٹے دبے موجود ہیں.

( حیدر واہن کے قبائل )

یہاں بسنے والے قبائل میں مستوئی، لغاری، سید، سندیلہ، پنوار انگاری، لاشاری، بھٹی وغیرہ شامل ہیں.

Address

Haider Wain Dera Ghazi Khan
Kot Chutta
8100

Telephone

+923410668100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Wain Is Att Ghous Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share