11/03/2026
نیو عمار فللنگ اسٹیشن کوٹ مٹھن پر الحمدللہ سیل 24 گھنٹے جاری ہے اور آج بھی سارا دن سیل جاری تھی لہٰذا جو حضرات غلط بیانی کر رہے ہں ذرا خیال کرے اور ثبوت کے طور پر ویڈیو موجود ہے اور آج سرکاری افسران نے بھی آج خود وزٹ کیا ہے لہٰذا غلط بیانی سے گریز کرے جو کہ رہے تھے کہ پمپ دو دن سے بند تھا اور ابھی ہم گئے اور پمپ اوپن کرایا مہربانی کر کے غلط بیانی مت کریں