Al.Rehman Lifter & Crane Service

Al.Rehman Lifter & Crane Service crane and leftir service 24 hours any Time avilable

09/11/2024
وہ اک لمحہ !جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے💙🎀
01/11/2024

وہ اک لمحہ !
جو صدیوں کی تھکن کو مات دے جائے💙🎀

*وہ راستے بھی دکھاتا ہے اور احباب بھی بناتا ہے*🥰*وہ مان بھی جاتا ہے معجزے بھی دکھاتا ہے*`بس آپ دعائیں مانگتے رہیں`🌸*وہ ی...
31/10/2024

*وہ راستے بھی دکھاتا ہے اور احباب بھی بناتا ہے*🥰
*وہ مان بھی جاتا ہے معجزے بھی دکھاتا ہے*
`بس آپ دعائیں مانگتے رہیں`🌸
*وہ یقین والوں کو خالی ہاتھ نہیں واپس نہیں موڑتا*✨

‏حـسـرتیں اور بھی قید ہیں دل کـے زنـدان میں ہاں مـگـر تیـری جـو آرزو ہـے الـگ ہـے سب سـے💙🎀
30/10/2024

‏حـسـرتیں اور بھی قید ہیں دل کـے زنـدان میں
ہاں مـگـر تیـری جـو آرزو ہـے الـگ ہـے سب سـے💙🎀

‏صبح کی چائے میں ہوتی ہے وہ تاثیر غضب جو گئی رات کے چہرے سے تھکن نوچتی ہے💙🎀
29/10/2024

‏صبح کی چائے میں ہوتی ہے وہ تاثیر غضب
جو گئی رات کے چہرے سے تھکن نوچتی ہے💙🎀

‏آ مرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ ‏اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو🎀💙
28/10/2024

‏آ مرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ
‏اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو🎀💙

حسرتیں کچھ اور ہیں وقت کی التجاء کچھ اور ہے۔۔!!🖤
28/10/2024

حسرتیں کچھ اور ہیں وقت کی التجاء کچھ اور ہے۔۔!!🖤

دو چیزیں بتاتی ہیں کہ آپ کون ہیں: آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو، اور آپ کا اخلاق جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔ "
22/10/2024

دو چیزیں بتاتی ہیں کہ آپ کون ہیں:
آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہ ہو،
اور آپ کا اخلاق جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔ "

تمہی کو ہم بسر کرتے تھے اور دن ماپتے تھےہمارا وقت اچھا تھا _گھڑی ہوتی نہیں تھی💙
22/10/2024

تمہی کو ہم بسر کرتے تھے اور دن ماپتے تھے
ہمارا وقت اچھا تھا _گھڑی ہوتی نہیں تھی💙

لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی ورنہزندگی ہم تیــری دہلیـــز پـہ ہارے ہوتـے۔۔!!🖤
20/10/2024

لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی ورنہ
زندگی ہم تیــری دہلیـــز پـہ ہارے ہوتـے۔۔!!🖤

ہنس رہا ہوں بڑی صفائی سے درد کے دل فریب قصے پر🙂💙
20/10/2024

ہنس رہا ہوں بڑی صفائی سے درد کے دل فریب قصے پر🙂💙

‏‎کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پرہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے۔۔!!🖤
18/10/2024

‏‎کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے۔۔!!🖤

Address

Manga Mandi
Kot Radha Kishan

Telephone

+923026813507

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al.Rehman Lifter & Crane Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al.Rehman Lifter & Crane Service:

Share