Kotla Waste Management Authority

Kotla Waste Management Authority Official page of Kotla waste management Authority

چوہدری محمد علی تنویر سابق چئیرمین ضلع کونسل گجرات کوٹلہ ارب علی خان ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے ساتھ کرسمس کا کی...
21/12/2019

چوہدری محمد علی تنویر سابق چئیرمین ضلع کونسل گجرات کوٹلہ ارب علی خان ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں اور ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کو کرسمس کے موقع پر مبارکباد دی رہے ہیں۔

جشن عید میلاد النبی کے جلوس کے روٹ کی صفائی کی جارہی ہے۔۔کوٹلہ ویسٹ مینجمنٹ کے سینٹری ورکرز صفائی کو یقینی بناتے ہوئے۔کو...
09/11/2019

جشن عید میلاد النبی کے جلوس کے روٹ کی صفائی کی جارہی ہے۔۔کوٹلہ ویسٹ مینجمنٹ کے سینٹری ورکرز صفائی کو یقینی بناتے ہوئے۔کوٹلہ ویسٹ مینجمنٹ کے ورکرز رات کے دس بجے بھی اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے ۔۔خوبصورت کوٹلہ ہمارا مشن ہے ۔

ویسٹ مینجمنٹ کوٹلہ کے محنتی ورکر اعجاز مسیح روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں
14/10/2019

ویسٹ مینجمنٹ کوٹلہ کے محنتی ورکر اعجاز مسیح روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں

10/10/2019
ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کوٹلہ ارب علی خان کے ملازمین رات 12:00 بجے  روڈ لائٹس کی مرمت کر رہے ہیں۔
10/10/2019

ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کوٹلہ ارب علی خان کے ملازمین رات 12:00 بجے روڈ لائٹس کی مرمت کر رہے ہیں۔

ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کوٹلہ پرانے اور ٹوٹے ہوئے ڈرموں کی مرمت کر کے دوبارہ سے رنگ کروا رہی ہے۔ بلاشبہ یہ اتھارٹی دن رات ا...
05/10/2019

ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کوٹلہ پرانے اور ٹوٹے ہوئے ڈرموں کی مرمت کر کے دوبارہ سے رنگ کروا رہی ہے۔ بلاشبہ یہ اتھارٹی دن رات ایک کر کے عوام کو صفائی کی سہولیات مہیا کر رہی ہے ضلع گجرات میں اپنی مدد آپ کے تحت چلنے والا واحد ادارہ جو اپنے محدود وسائل کے باوجود لوگوں کو ملیریا ڈینگی جیسی بیماریوں سے بچائے ہوئے ہے۔ کوٹلہ کی عوام کا مثالی تعاون بھی اس سلسلے میں قابل رشک ہے ۔

سابقہ ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے ساتھ ایسٹر کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
21/04/2019

سابقہ ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے ساتھ ایسٹر کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں۔

25/11/2018
ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کوٹلہ کے ورکر عید کے موقع پر کوٹلہ کو صاف اور خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے مصروف عمل
22/08/2018

ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کوٹلہ کے ورکر عید کے موقع پر کوٹلہ کو صاف اور خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے مصروف عمل

Weldone Team......Weldone District Chairman Gujrat Ch Muhammad Ali Tanvir and his team.
26/02/2018

Weldone Team......Weldone District Chairman Gujrat Ch Muhammad Ali Tanvir and his team.

Address

Kotla

Telephone

00923041129291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotla Waste Management Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kotla Waste Management Authority:

Share