Sardar Noman Zahoor

Sardar Noman Zahoor بےشک اللہ کا زکر روح میں سکون بھر دیتا ہے۔

Happy BirthDay My son 🍰God Bless You
07/07/2023

Happy BirthDay My son 🍰
God Bless You

میں نفرتوں سے نمٹنا تو خوب جانتا ہوں 😞مگر یہ لوگ محبت سے وار کرتے ہیں.😶
04/07/2023

میں نفرتوں سے نمٹنا تو خوب جانتا ہوں 😞
مگر یہ لوگ محبت سے وار کرتے ہیں.😶

23/06/2023

ایک استاد نے کمرہِ جماعت میں داخل ہوتے ہی اپنے ایک طالب علم کو بغیر کسی وجہ کہ کمرہِ جماعت سے باہر نکال دیا اور پھر اپنے شاگردوں سے مخاطب ہو کر پوچھا۔۔۔۔۔
کوئ بتاے گا قانون کس لیے ہوتا ہے۔۔۔!
آوازیں آنے لگیں۔۔۔۔
_ سر عوام کی فلاح کیلیے ۔۔
_سر انصاف کی فراہمی کیلیے ۔۔۔
_سر تاکہ ظالم اور ظلم دونوں کا خاتمہ ہو سکے۔۔۔
-سر عوام کی حفاظت کیلیے۔۔۔۔
استاد نے پھر اپنے شاگردوں کو مخاطب کیا اور فرمایا آپ کو سب کچھ پتا ہے لیکن جب میں نے اپنے ایک شاگرد کو بلاوجہ کمرہِ جماعت سے باہر نکالا مجھے بتاو آپ سب نے اسکیلیے احتجاج کیوں نہیں کیا؟ آپ سب کچھ جانتے تھے!
سبق:- جس طرح کمرہِ جماعت میں موجود دیگر شاگرد استاد کیطرف سے ایک طالبِ علم پر کیے گے فرضی ظلم کے خلاف سب کچھ جانتے ہوے بھی نہیں بولے بلکل اسی طرح ہم برسرِاقتدار طبقہ کی اہلیت اور سیاہ کارناموں کو جانتے ہوے بھی انکے خلاف نہیں بول رہے ۔
انکا اقتدار میں ہونا ہی پاکستان پر سب سے بڑا ظلم ہے

21/06/2023

پونچھ ڈویژن آٹے پر سبسڈی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف پیہ جام اور شٹر ڈاون کرنے پر اہلیانِ پونچھ ڈویژن خراج تحسین کے مستحق ہیں. حکومت فل فور مطالبات پورے کرے. وگرنہ یہ چنگاری پوری ریاست میں پھیل جائے گی.

02/05/2023

ماشاءاللہ

Eid day 22/04/2023
23/04/2023

Eid day 22/04/2023

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔❤❤
23/04/2023

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔❤❤

17/04/2023

یارب العالمین آج کی اس بابرکت رات اور ماہ صیام کے وسیلہ سے میری والدہ مرحومہ سمیت جتنے بھی مومن مومنات اس دنیا فانی سے پردہ فرما چکے ہیں سب کو جنت الفردوس میں ارفع واعلی مقام عطا فرما , 🤲🤲🤲🤲

16/04/2023

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں آپ کے بعد کوئی نبی نہیں ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں❤️


#محمد ﷺ

14/04/2023

سُنا ہے چالیس آمین ہوں تو دعا قبول ہو جاتی ہے
یااللّٰہ میرے امی جان سمیت جتنےبھی مسلمان اس دنیا سے رخصت ہو چُکے ہیں اُن سب کی کامل مغفرت فرما🤲💔آمین ثم آمین😭💔

11/04/2023

Address

Tatta Pani
Kotli Sarsawa
TATTAPANI

Telephone

+923418059669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Noman Zahoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Noman Zahoor:

Share