Tatta pani pearl& super gas egency

Tatta pani pearl& super gas egency Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tatta pani pearl& super gas egency, Business service, kotli tatta pani azad kashmir, Kotli.

27/09/2025
13/05/2025

Basharat Trades Pearl Gas Agnci Tatta Pani AK
بشارت ٹریڈرز پرل گیس ایجنسی تتہ پانی آزاد کشمیر

*_لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوسی کواڈ کاپٹر مار گرایا گیا جبکہ لیپہ ویلی سیکٹر میں رات کی فائرنگ میں بھارتی فوج کی ایک ...
29/04/2025

*_لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوسی کواڈ کاپٹر مار گرایا گیا جبکہ لیپہ ویلی سیکٹر میں رات کی فائرنگ میں بھارتی فوج کی ایک پوسٹ تباہ ہوئی ہے_*

02/03/2025

تمام اہلاسلام کو رمضان کا مقدس مہینہ مبارک ہو

31/12/2024

Basharat Traders Pearl Gas Tatta pani
Happy New Year 2025

بشارت ٹریڈرز پرل سپر گیس ایجنسی تتہ پانی کی جانب سے تمام  مسلمانوں کو حج مبارک اور انڈونس عید مبارک
15/06/2024

بشارت ٹریڈرز پرل سپر گیس ایجنسی تتہ پانی کی جانب سے تمام مسلمانوں کو حج مبارک اور انڈونس عید مبارک

سبحان الله الحمد للهاللہ پاک ہم سب کی عبادتیں قبول فرماہے آمینعید مبارک 💞💗💝
09/04/2024

سبحان الله الحمد لله
اللہ پاک ہم سب کی عبادتیں قبول فرماہے آمین

عید مبارک 💞💗💝

12/03/2024

بشارت ٹریڈرز پرل سپر گیس ایجنسی تتہ پانی کوٹلی آزاد کشمیر کی جانب سے تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک ہو 💝

عوامی آگاہی اور ہماری غلطیاں جب آپ باہر سے اپنے گھر واپس آہیں اور اپنے کیچن میں جاہیں  تو آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن...
16/01/2024

عوامی آگاہی
اور ہماری غلطیاں
جب آپ باہر سے اپنے گھر واپس آہیں اور اپنے کیچن میں جاہیں تو آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں، بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پرسکون طریقے سے کھولیں، تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو، پھر گیس ٹیوب کو بند کردیں اور اس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح غائب نہ ہوجائے۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو فریج مت کھولیں، کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے، اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے، بس کھڑکیاں کھولیں۔
اللہ پاک آپ کو ہر خطرے سے بچاہے آمین

Address

Kotli Tatta Pani Azad Kashmir
Kotli
8804488

Telephone

03088804488

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tatta pani pearl& super gas egency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share