MENA WAL KHUNDIWAL

MENA WAL KHUNDIWAL k***a shi tola pa khaiyst pejande
zama da zra pa gham khadai khwakha da

08/07/2026

بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ عوام کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔
منتخب نمائندوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ متعلقہ اداروں سے اس مسئلے کا مستقل حل نکالیں۔ اگر سنجیدہ کوششوں کے باوجود بھی مسئلہ حل نہ ہو، تو عوام گاؤں کی سطح پر پرامن احتجاج منظم کرنا وقت کی ضرورت ہے، تاکہ عوام کی آواز متعلقہ حکام تک مؤثر انداز میں پہنچ سکے۔

اہلیانِ کھنڈہ کا مطالبہ ہے کہ کم از کم مقررہ اوقات میں بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے۔

منتخب نمائندے عوامی مسائل پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

صوابی میں بجلی پیدا ہوتی ہے، لیکن افسوس کہ صوابی کے عوام ہی بجلی سے محروم ہیں۔ شدید گرمی میں بچے، بزرگ اور مریض سخت مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ اقتدار میں بیٹھے لوگ ٹھنڈے کمروں میں آرام سے بیٹھے ہیں۔

صوابی کے عوام کو ان کا حق دیا جائے، غیر ضروری لوڈشیڈنگ ختم کی جائے اور عوام کے مسائل کا فوری حل نکالا جائے۔

03/06/2026
22/05/2026
21/04/2026

Address

K***a

Telephone

+923345902899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MENA WAL KHUNDIWAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MENA WAL KHUNDIWAL:

Shortcuts

Share