Hussain Traders Kunjah

Hussain Traders Kunjah TRADING IN FAST MOVING CONSUMER GOOD

AUTHORISED DEALER OF
1. LA' NATURE FOOD AND BAVERAGES
2. YOO BABAY DIAPERS

Authorized Distributor of Yoo babay diapers product of AAA Industry Islamabad,

09/11/2023
14/10/2023
Assalamoalaikum Everyone! This Whatsapp community is to share products with the price of 1 dollar or 2 dollar, Shop onli...
20/09/2023

Assalamoalaikum Everyone! This Whatsapp community is to share products with the price of 1 dollar or 2 dollar, Shop online according to your choice. Electronic accessories, home essentials, kitchen, garden and ground, jewellay ,

السلام علیکم سب! یہ کمیونٹی 1 ڈالر یا 2 ڈالر کی قیمت والی مصنوعات کا شیئر کرنے کے لئے بنائی ہے، اپنی پسند کے مطابق آن لائن خریداری کریں۔ الیکٹرانک ، گھریلو لوازمات، باورچی خانے، باغ اور زمین، زیورات، بچوں کے پراڈکٹس شامل ہوم گی۔

اس وقت سمر کلیرنس سیل جاری ہے

Clearance sale
for male or female products.

Assalamoalaikum Everyone! This whatsapp community is to share products with the price of 1 dollar or 2 dollar, Shop onli...
20/09/2023

Assalamoalaikum Everyone! This whatsapp community is to share products with the price of 1 dollar or 2 dollar, Shop online according to your choice. Electronic accessories, home essentials, kitchen, garden and ground, jewellay ,Clearance sale, for kids, male or female products.

For order Join Whatsapp and send your address, for more detail

https://chat.whatsapp.com/C4FbJAKAWGb2F1wmDZOmBp

Assalamoalaikum Everyone! This community is to share products with the price of 1 dollar or 2 dollar, Shop online accord...
17/09/2023

Assalamoalaikum Everyone! This community is to share products with the price of 1 dollar or 2 dollar, Shop online according to your choice. Electronic accessories, home essentials, kitchen, garden and ground, jewellay ,

السلام علیکم سب! یہ کمیونٹی 1 ڈالر یا 2 ڈالر کی قیمت والی مصنوعات کا شیئر کرنے کے لئے بنائی ہے، اپنی پسند کے مطابق آن لائن خریداری کریں۔ الیکٹرانک ، گھریلو لوازمات، باورچی خانے، باغ اور زمین، زیورات، بچوں کے پراڈکٹس شامل ہوم گی۔

اس وقت سمر کلیرنس سیل جاری ہے

Clearance sale
for male or female products.

WhatsApp Group Invite

06/09/2023
29/08/2023

Market situation

17/04/2023

Available at Hussain Traders Kunjah

17/04/2023

Available in 250 ml and 1 litre

کوئس جوس (مینگو + ایپل) 250 ملی گرام اور 1 لیٹر پیٹ میں دستیاب ہے۔ Quice juice      250 ml Quice juice      1 litre Avai...
17/04/2023

کوئس جوس (مینگو + ایپل) 250 ملی گرام اور 1 لیٹر پیٹ میں دستیاب ہے۔

Quice juice 250 ml
Quice juice 1 litre
Available on special rates. At Hussain Traders Kunjah

Supply available for Kunjah, Mungowal, Pahriawali.

کوئس جوسز اینڈ فوڈ پراڈکٹس گزشتہ تین دہائیوں سے فوڈ پروڈکٹس کی دنیا میں ایک نمایاں نام ہے۔ کمپنی 12 مارچ 1990 کو ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم ہوئی تھی۔ بعد ازاں 13 دسمبر 1993 کو اسے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ کمپنی اگست، 1994 کو کراچی اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ اور جولائی، 1995 کو اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ درج ہوئی۔ یہ حب - بلوچستان اور مینگورہ - سوات میں دو مینوفیکچرنگ یونٹوں کی مالک ہے اور صارفین کی خوشیوں کو بڑھانے کے لیے مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

12/04/2023

*ہوشیار باش*

🚫 *روزمرہ کے آن لائن فراڈ کی مختلف شکلیں... ⚠️*

⭕ *نان کسٹم موبائل*
____________________________
فیسبک یا خاص کر وٹس ایپ پر آپ کو نان کسٹم موبائل کے گروپس ملیں گے ، جس میں آپ کو لاکھ والے موبائل دس ہزار کے بتائے جائیں گے
آپ کو یقین دلانے کیلئے وہ لوگ اپنے جعلی شناختی کارڈ کی تصویر ، اور موبائل کے گودام ، جعلی کسٹمر کے ریویوز دکھائیں گے۔
____________________________

⭕ *جیز کیش - ایزی پیسہ*
____________________________
آپ کو کال آئے گی کہ ہماری سروس کیسے چل رہے ہے ، آپ کا اکاؤنٹ ویری فائی کرنا ہے ایک میسج آئے گا کوڈ بتائیں
____________________________
یا کال آئے گی ، آگے سے لڑکا رو رہا ہوگا کہ
چاچو میں فلاں جگہ پیسے بھیج رہا تھا ، آپ کو چلے آئے ، پلزز کوڈ آئے گا وہ بتا دیں تاکہ پیسے واپس آ سکیں
____________________________
⭕ *بنک اکاؤنٹ*

کال آئے گی کہ آفس سے بات کر رہا ہوں
اکاؤنٹ ویری فائی کرنا ہے ، اے ٹی ایم کارڈ کے نمبر ، اسکی ڈیٹ اور ڈیٹیل بتائیں ۔
اگر آپ نہیں بتائیں گے تو وہ آپ ڈرائیں گے کہ آپ کا اکاؤنٹ غیر قانونی استعمال ہوا ہے ، ویریفائی کرائیں وگرنہ کارڈ بلاک ہونے کے ساتھ کاروائی ہوگی
____________________________
⭕ *قریبی کی کال*

زیادہ تر بڑی عمر کے لوگوں کو کال آتی ہے
کسی رشتہ دار کا نام لے کر کہتے ہیں کہ
مجھے پولیس پکڑ گئی یا
میرے فلاں شہر گیا میرے پیسے گِر گئے ہیں
یا بیرونِ ملک آپ کا کوئی رشتہ دار بن کر کال کرے گا کوئی اور بہانے بنا کر اب سے تھوڑی دیر کیلئے بھاری رقم کا مطالبہ کرے گا
____________________________
⭕ *جعلی پولیس آفیسر کی کال*
کال آئے گی کہ آپ کا بیٹا یا بھائی کسی بندے کے ساتھ پکڑا گیا جس سے نشہ برآمد ہوا ہے (یا کوئی اور بہانہ )
میں پولیس آفیسر ہوں ، آپ کے لڑکے پر قانونی کاروائی ہونے جا رہی ہے ، اتنے پیسے بھیجیں
فون بند کرنے سے پہلے بھیجیں ۔
____________________________
⭕ *جیتو پاکستان - بینظیر انکم سپورٹ*
____________________________
وٹس ایپ پر یا میسج پر یا کال پر کہا جاتا ہے کہ
آپ کا بھاری انعام نکلا ہے ، انعام لینے کیلئے کچھ پراسس ہے جس کیلئے اتنے پیسے بھیج دیں
____________________________
⭕ *غیر ملکی لڑکی*
____________________________
فیسبک پر آپ کو غیر ملکی لڑکی کے میسج شروع ہو جاتے ہیں
پیار محبت کے باتیں ، شادی تک بات آ جاتی ہے ۔
کہا جاتا ہے کہ آپ کے پتہ پر اتنے پیسے اتنی رقم یا اتنے سونے کا پارسل بھیج رہی ہوں
اس سے شادی کی تیاری کرو یا ،کوئی اور بات بنائی جاتی ہے ۔گروپ میں شامل ہونے کے لیے صفر تین دو ایک دو آٹھ چار ایک صفر تین چار پر ایڈ لکھ کر میسیج کریں۔ مگر اس پارسل کو لینے کیلئے آپ کو کسٹم چارجز دینے ہونگے کوئی ستر اسی ہزار۔
دو تین دن بعد آپ کو کال آجاتی ہے کہ اتنے پیسے اور پارسل لیں
مگر پارسل میں ڈالر کی فوٹو کاپی یا کچھ بیکار چیزیں ہوتی ہیں
____________________________
⭕ *ادھار ایپس*
____________________________
سود تو ہے ہی حرام ، ادھار دینے والی ایپس آپ کو قرضہ دیتی ہیں اور بدلے میں آپ کے موبائل سے آپ کے سارے کونٹکٹ نمبرز اور گیلری سے تصاویر اٹھا لیتی ہیں
انہیں بھاری ترین سود دیتے رہو تو ٹھیک
وگرنہ وہ آپ کے فیملی نمبرز پر آپ کی تصاویر کو غلط بنا کر ، آپ کی عزت خراب کرتے ہیں
____________________________
⭕ *سونے کے سکے*
____________________________
آپ کو کال آئے گی کہ ہماری ان پڑھ لوگ ہیں ہمارے گھر یا زمین سے سونے کے سکے نکلے ہیں ، پولیس کو نہ بتائیے گا ، اور ہم سے لے لیں
سونے کی قیمت سے بہت کم قیمت کا مطالبہ کیا جاتا ہے
کوئی تجربہ کار ترین سنار بھی انکے پاس جائے تو وہ چیک کرنے کیلئے پہلے اصل دکھاتے ہیں اسکے بعد
تھیلہ تبدیل کر کے نقلی مال دے دیتے ہیں
_____________________________
⭕ *پانچ ہزار کے نوٹ*
____________________________
آپ کے پاس خواتین آئیں گی ، جو خاص کر باہر کی لگیں گی ،، جیسے سرائیکی علاقے میں پنجابی خواتین ، یا پنجابی علاقے میں کسی اور لہجے کی خواتین
آپ سے 500 کی چیز لے کر پانچ ہزار دینگی ، پھر بقیہ لے کر ، کہیں گے کہ مجھے نہیں چاہئے اور پیسے واپس کریں
کبھی کہیں گی ٹھیک اور کبھی کہیں گی کے نہیں ٹھیک
اس افراتفری میں وہ آپ ایسا اُلجائیں کہ آپ سے چیز بھی لے جائیں گی ، اپنا پانچ ہزار بھی اور بقیہ پیسے بھی
یہی خواتین اور انکے بچے جمعہ کے دن اور شام کو بڑی پرفیشنل آواز سے بھیک مانگتے ہیں
____________________________
⭕ *آن لائن خریداری*
____________________________
یہ سب فراڈ ہیں ان سے بچ کے رہیں
(انفارمیشن سیکر ٹری ٹیلی کام ایسوسی

Address

Eid Gah Chowk Near BOP
Kunjah
50070

Telephone

+923005066040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Traders Kunjah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share