30/04/2026
30/04/2026 بروز جمعرقت مرچ منڈی کنری کی صورتحال-
ہائبرڈ🌶️𝟏 نمبر عدم دستیاب
ہائبرڈ🌶️𝟐 نمبر 16000 سے 17000
ہائبرڈ🌶️𝟑 نمبر 14000 سے 15970
ہائبرڈ🌶️4نمبر 11000 سے 13980
لونگی🫑𝟏 نمبر کوالٹی 21000
لونگی🫑𝟐 نمبر کوالٹی 18500
لونگی🫑𝟑 نمبر کوالٹی 16000
رچ اسٹار لونگی🫑+🌶️= 2 نمبر کوالٹی 17800
آج مرچ منڈی کنری میں اندازے کے مطابق مختلف اجناس کی تقریبا 1800 بوریوں کی آمد ہوئی۔ ہائبرڈ🌶مرچ کی تقریبا 200 بوریاں، لونگی مرچ کی 70 بوریاں, رچ اسٹار کی 30 بوریاں اور سونف، اسپغول سمیت دیگر اجناس کی 1500 بوریوں کی آمد ہوئی۔
کاشتکاروں کو چاہئے کہ سرخ مرچ کو بہتر طریقہ کار سے خشک کرنے کے لئے سولر ٹنل ڈرائیر کا استعمال کریں جوکہ سورج کی قدرتی روشنی کا استعمال کر کے مرچ کو خشک کرنے کا واحد سستا ترین طریقہ ہے، سولر ٹنل ڈرائیر کو بنوانے کے لئے کاشتکار حضرات براہ راست ہم سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سولر ٹنل ڈرائیر میں خشک کی جانے والی مرچ کی قیمت عام روایتی طریقے سے خشک کی جانے والی مرچ سے زیادہ قیمت کی ہوتی ہے، لہذا کاشتکاروں کو چاہئے کہ مرچ کی فصل پر خصوصی توجہ فرمائیں تاکہ ایکسپورٹر حضرات کا رجحان کنری مرچ کی جانب مبذول ہو سکے۔
کنری کے قریبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے زمیندار حضرات اچھی👌کوالٹی کی مرچ🌶️🫑فروخت کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں، ہمارا کام کنری کے قریبی علاقوں کے زمینداروں سے نقد رقم کی ادائیگی پر براہ راست سرخ مرچ خرید کر پاکستان بھر سے مرچ کی خریداری میں دلچسپی رکھنے والے کاروباری حضرات کو فروخت کرنا ہے، جو مال دکھایا جائے گا وہی مال سپلائی کیا جائے گا۔ لہذا خرید و فروخت کے لئے(شاہد عزیز) کنری آن لائن شاپنگ اسٹور کی خدمات حاصل
کی جا سکتی ہیں۔
مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
رپورٹ:- شاہد عزیز کنری آن لائن شاپنگ اسٹور
واٹس اپ: 𝟎𝟑𝟎𝟎𝟑𝟑𝟎𝟎𝟎𝟏𝟕
رابطہ: 𝟎𝟑𝟑𝟓𝟑𝟑𝟎𝟎𝟎𝟏𝟕
واٹسپ گروپ جوائن لنک۔
https://chat.whatsapp.com/HdGQmXzWGLr2UqC75FzsA5?mode=ems_copy_c